- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
کراچی میں امن کیلئے بڑی کارروائی سے بھی گریز نہ کیا جائے، قائم علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں امن و امان کے قیام کے لئے دہشت گردوں کے خلاف ہر قسم کے وسائل کو بروئے کار لانے کی ہدایت کردی۔
وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں شہر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے حکام کو دہشت گردوں کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائی کی ہدایت کی،ان کا کہنا تھا کہ امن کے قیام کے لئے پولیس اور رینجرز مشترکہ کارروائی کریں اور دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی سے بھی دریغ نہ کیا جائے۔
اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے حالات کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے، کچھ عناصر انتخابات رکوانے کے لئے سازشیں کررہے ہیں لیکن ان کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، شہر میں صوبے کے دیگر اضلاع سے پولیس کی اضافی نفری طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ حساس علاقوں میں تعینات کی جائی گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔