سری لنکن ٹیم حملہ کیس کے 2 ملزم ابراہیم اور عبداللہ بری

ملزموں میں ابراہیم خلیل اور عبداللہ شامل ہیں۔


Numainda Express June 22, 2017
ملزموں میں ابراہیم خلیل اور عبداللہ شامل ہیں۔ فوٹو : فائل

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو بری کردیا۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ ملزموں میں ابراہیم خلیل اور عبداللہ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے۔

مقبول خبریں