ویرات کوہلی آج ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرلیں گے

کوہلی 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے۔


Sports Desk October 22, 2017
کوہلی 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے۔ فوٹو : فائل

KARACHI: بھارتی کپتان ویرات کوہلی آج اپنے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے۔

آل راؤنڈر کھلاڑی ویرات کوہلی آج اپنے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے، یاد رہے کہ وہ 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے۔

 

مقبول خبریں