فلم کے ساتھ کئی ضروری کام بھی کرتی ہوں کرینہ

ٹی وی پروگرام او رفیشن شو میں بھی شرکت کرلیتی ہوں، اداکارہ


Net News March 02, 2013
ٹی وی پروگرام او رفیشن شو میں بھی شرکت کرلیتی ہوں، اداکارہ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فلم کی شوٹنگز کے دوران کچھ وقت نکال کر ضروری کام بھی کرتی ہوں۔

انھوں نے کہا کہ کئی فلمیں ہیں اور ٹی وی کے ساتھ فیشن شو میں بھی شرکت کرلیتی ہوں ۔آیندہ ماہ ہونے والی کیٹ واک میں بھی نظر آؤں گی۔

انھوں نے بتایا فیشن شو میں شرکت کے لیے بھی کہا گیا ہے ،اس شو کے لیے کافی لوگوں کی جانب سے فرمائش بھی آئی ہے ۔کرینہ کپور نے کہا کہ وقت بہت کم ہے اور کام بہت زیادہ ہے تاہم مسلسل کام کررہی ہوں۔

مقبول خبریں