دوسری بار آخری 4 اوورز میں 8 وکٹیں اڑانے کا پاکستانی کارنامہ

دنیا کی کوئی اور ٹیم آخری اوورز میں ایک بار بھی اس نوعیت کی حیران کن کارکردگی نہیں دکھا پائی۔


Sports Desk October 28, 2017
دنیا کی کوئی اور ٹیم آخری اوورز میں ایک بار بھی اس نوعیت کی حیران کن کارکردگی نہیں دکھا پائی۔فوٹو : اے ایف پی

ISLAMABAD: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آخری 4 اوورز میں 8 وکٹیں اڑانے کا کارنامہ دوسری بار انجام دیا۔

گزشتہ روز ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچ میں بولرز نے آئی لینڈرز کی 8 وکٹیں لیننے کیلیے 4 اوورز صرف کیے، اس سے قبل ورلڈ کپ 2010 میں آسٹریلیا کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ دنیا کی کوئی اور ٹیم آخری اوورز میں ایک بار بھی اس نوعیت کی حیران کن کارکردگی نہیں دکھا پائی۔

مقبول خبریں