اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور اور ملتان کے اسکواڈ مکمل جبکہ لاہور اور کراچی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے اسکواڈ مکمل کریں گے