صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
41 فیصد گرفتاریاں عوام کی جانب سے دی گئی اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں
غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر جاری مشترکہ بیان میں یورپی ممالک نے کہا کہ بحران ناقابل تصور حدوں تک پہنچ چکا ہے
ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے جس کے بعد مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد تک پہنچ گیا ہے
ملبے سے مزید11 لاشیں بھی برآمد کی گئی ہیں
مقبوضہ کشمیر کے اضلاع بارہ مولا اور ڈوڈہ میں دو اہلکار مارے گئے
ایک طیارہ غیر فعال تھا جب کہ لینڈنگ کرنے والے طیارے میں 4 افراد موجود تھے
عالمی اداروں کی غزہ پر خاموشی سنگین جرم ہے جہاں 60 ہزار افراد کا قتل کیا جا چکا ہے، پریانکا
فرانس نے پہلے ہی آئندہ سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے
حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر بروز جمعرات 4 ستمبر 2025 کو سرکاری تعطیل کا اعلان
خاتون نے شوہر پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی جبکہ آس پاس موجود لوگ حیرت سے یہ منظر دیکھتے رہے
یہ پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت اور پاکستان کے درمیان حالیہ سفارتی رابطوں کے نتیجے میں سامنے آئی ہے
2004 میں آچے (Aceh) صوبے میں 9.1 شدت کے زلزلے اور سونامی نے تباہی پھیلائی
بھارت دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک اور امریکی برانڈز کے لیے ایک اہم منڈی ہے
مئی 2025 کی بھارتی جارحیت پر اکستانی جوابی اقدامات نے بھارتی ایئرلائن کو آپریشنل بحران میں دھکیل دیا ہے
برطانوی میڈیا کے مطابق، اس اقدام سے فی قیدی سالانہ اوسطاً 54 ہزار پاؤنڈز کی بچت ہوگی
دارالحکومت بغداد میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ "جرائم کی لہر" کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے
آگ بجھانے کے لیے تقریباً 700 اہلکار، درجنوں گاڑیاں، فائر ٹرک، طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے ہیں
دہلی میں کم از کم 60 ہزار آوارہ کتے موجود ہیں، جبکہ مقامی رپورٹس کے مطابق یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے
پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے
غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر بمباری سے پورا خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گیا
امریکا اور چین کے درمیان جاری ٹیرف آج صبح 12:01 بجے ختم ہونے والا تھا
عدالت کا فیصلہ حتمی اور فریقین پر لازم ہیں، اس کیخلاف کوئی اپیل نہیں ہو سکتی
بھارت "خودساختہ کامیابی کی داستان" بیان کرکے دنیا کو دھوکا دے رہا ہے، پروفیسر چینگ
بسمہ آصف نے اردو میں تقریر کرتے ہوئے پاکستانی ہونے پر فخر کا اظہار کیا
شہید صحافی نے فلسطین، اپنے بچوں، اور اہل خانہ کو امت کے سپرد کیا اور اپنی شہادت کو حق کی گواہی قرار دیا
فرانسیسی صدر نے غزہ میں فوری جنگ بندی، بین الاقوامی اتحاد اور عالمی برادری کے تعاون پر بھی زور دیا
پاکستان کے 5 لڑاکا طیاروں سمیت 6 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا
انتخابی دھاندلی کے خلاف قانونی اور سیاسی محاذ پر جنگ جاری رہے گی، کانگریس رہنما
چینی مندوب نے کہا غزہ فلسطینی علاقے کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس کی جغرافیائی حیثیت بدلنے کا کوئی بھی اقدام ناقابلِ قبول ہے
ماہ جولائی کے آخر میں جنوب مشرقی شہر سلوپی میں 50.5 ڈگری سینٹی گریڈ کی تاریخ کی بلند ترین گرمی ریکارڈ کی گئی
امریکا میں اسلحے کی آسان دستیابی کے باعث فائرنگ کے واقعات عام ہیں
یہ فیصلہ انہوں نے کووڈ-19 وبا کے دوران کیا تھا، جب دنیا بھر کی کمپنیوں کو مالی مشکلات کا سامنا تھا
یہ فیصلہ دو ریاستی حل کے فروغ اور مشرقِ وسطیٰ میں تشدد کے خاتمے کے لیے اہم قدم ہے
فوجی کی والدہ نے بتایا کہ غزہ میں کیے گئے انسانیت سوز مظالم نے اس کے بیٹے کی روح کو زخمی کر دیا تھا
یہ واقعہ کربلا اور نجف کے درمیان واقع ایک واٹر ٹریٹمنٹ اسٹیشن پر کلورین لیک ہونے سے پیش آیا
آپریشن ہو یا قدرتی آفات، مودی سرکار اپنے فوجیوں کی موت کی خبر چھپا کر ان کی توہین کر رہی ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی صورت میں ملزم کو سنگین جرم کے تحت چارج کیا جائے گا
غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 288 کھیلوں کے میدان، اسٹیڈیم، جم اور کلب تباہ کر دیے
ذمہ داروں کو ایک نہ ایک دن جوابدہ ٹھہرایا جائے گا، ریاض منصور
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے آغاز سے اب تک 200 سے زائد صحافی اور میڈیا کارکنان شہید ہو چکے ہیں
ریلی میں شریک خاتون نے حکومتی فیصلے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مداخلت کا مطالبہ کیا
اس پیشرفت سے ایرانی سفیر نے آگاہ کیا اور بتایا کہ کوئٹہ - زاہدان - مشہد کے درمیان پروازیں چلائی جائیں گی
گرپتونت سنگھ پنوں نے اعلان کیا کہ 17 اگست کو امریکا میں "دلی بنے گا خالصتان" کے عنوان سے ریفرنڈم منعقد ہوگا
صوبہ بالکیسر کے ضلع سندرگی میں شام کو 7:53 بجے زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 11 کلومیٹر تھی، ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
فوج میں مرد اہلکاروں کی ڈرامائی کمی کی وجہ سے افسران کی تعداد میں بھی کمی آگئی ہے، وزارت دفاع
یرغمالیوں کے لواحقین کے گروپ کا دعویٰ ہے کہ تقریباً ایک لاکھ افراد نے احتجاج میں شرکت کی
دو روز قبل کابینہ نے نیتن یاہو کی تجویز منظور کی تھی، جس میں غزہ پر فوجی کنٹرول کا منصوبہ شامل ہے
سکھ آزادی کے سب سے طاقتور رہنما کی حمایت پر بھارت میں سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی
شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے باعث جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے