صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سکھ آزادی کے سب سے طاقتور رہنما کی حمایت پر بھارت میں سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی
شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے باعث جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے
بھارتی وزیرِاعظم مودی اپنے 11 سالہ اقتدار کے سب سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں رائٹرز
یہ اقدام 2026 کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن ریاستوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کا حصہ سمجھا جا رہا ہے
پولیس کے مطابق فلسطین ایکشن پر 5 جولائی 2025 سے ٹیررازم ایکٹ کے تحت پابندی عائد ہے
شندے کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کے رہنما اندریش کمار نے انہیں بھی دہشت گردی میں شامل ہونے کی پیشکش کی
ولایتی کا کہنا تھا کہ امریکا اس منصوبے کے ذریعے قفقاز میں اپنی عسکری اور سیاسی موجودگی کو مضبوط بنانا چاہتا ہے
چینی حکام نے مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں
اس تجویز کا مقصد یوکرین کو تحفظ فراہم کرنا اور خطے میں دیرپا امن قائم کرنا ہے
طاقت کے ذریعے قبضہ عالمی قوانین کے منافی ہے،اسرائیلی اقدامات انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، مشترکہ اعلامیہ
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 10 روز سے ملٹری آپریشن جاری ہے
اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں متعدد اہلکار زخمی بھی ہوگئے
اسرائیلی فوج کے سربراہ اور موساد کے چیف بھی نیتن یاہو کے غزہ منصوبے کو مسترد کرچکے ہیں
یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل ’مسجد قرطبہ‘ میں آگ لگنے کے بعد متاثرہ حصے کو بند کردیا گیا
اسپین کے شہر جمیلا میں مسلم کمیونٹی کی مذہبی تقریبات پر پابندی کو ماہرین نے اسلاموفوبیا قرار دیا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی شرط بتادی
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کو مسترد کر دیا
اسرائیل کے غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول کے منصوبے نے عالمی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا
پاکستان کی طرف سے بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف خود بھارتی آرمی چیف بھی کرچکے ہیں
ٹرمپ کی دھمکیوں نے نریندر مودی کی حکومت اور مکیش امبانی جیسے صنعتی اداروں کو مشکل صورتِ حال سے دوچار کردیا ہے
طالبان کے کارندوں نے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مار کر درجنوں گھریلو بیوٹی سیلون بند کروائے ہیں
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ کچھ علاقوں کی واپسی اور کچھ میں تبدیلی کے امکانات پر غور کر رہے ہیں
غزہ کو غیر مسلح کرکے ایک پرامن شہری انتظامیہ قائم کی جائے گی ؛ نیتن یاہو کا بیان
’’آر ایس ایس مسلمانوں کو پھنسانے کے لیے بھارت میں دہشت گرد حملوں کی ہدایات جاری کرتی ہے‘‘، یشونت شندے
الیکشن کمیشن کا سارا نظام ہی بی جے پی کے مفادات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، راہول گاندھی
اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 201 ہوگئی ہے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کے منصوبے کو خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور نے امن معاہدے پر دستخط کیے
وزیراعظم آرمینیا کا کہنا تھا کہ صدرٹرمپ پوری دنیا میں امن کے لیے کردار ادا کر رہےہیں
مودی کو خدشہ تھا کہ ٹرمپ ان کا سامنا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے نہ کروا دیں
وینزویلا کے صدر کوکین اور منشیات پھیلا کر امریکی معاشرے کو تباہ کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی جریدے بلومبرگ اور واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان ٹرمپ کا پسندیدہ ملک بن چکا ہے
بھارتی وزارت دفاع نے رائٹرز کی رپورٹ کو مسترد کردیا
وزیر برائے بے گھر افراد روشن آرا علی کو اپنے ذاتی مکان کا کرایہ 700 پاؤنڈ تک بڑھانے پر تنقید کا سامنا تھا
مودی نے ایسا تاثر دیا تھا جیسے ٹرمپ ٹریڈ ڈیل کے لیے راضی ہیں
اقوام متحدہ اور برطانیہ و آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے
حادثے کے بعد سیاحتی مقام کو بند کر دیا گیا ہے اور تحقیقاتی کارروائی شروع ہو چکی ہے
ممبئی اسٹاک ایکسچینج کے 16 میں سے 15 شعبے گراوٹ کا شکار رہے، جن میں 0.4 سے 0.7 فیصد تک کمی دیکھی گئی
حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اور قبضے کا جواب بھرپور مزاحمت سے دیا جائے گا
اسے انسان بردار چاند مشن کی تیاری کا ایک "اہم سنگ میل" قرار دیا گیا ہے
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگایا گیا یہ نیا ٹیرف تین ہفتوں میں نافذ العمل ہوگا
امریکی قانون کے تحت صدر کو سالانہ 4 لاکھ ڈالر تنخواہ دی جاتی ہے
یہ معاہدہ مصر کی کمپنی بلو اوشن انرجی کے ساتھ کیا گیا ہے، جس کی مالیت 35 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے
مودی سرکار نے فوج میں مذہبی تفریق لا کر انتہا پسند ہندوتوا نظریے کا راز فاش کر دیا ہے
جنگی ہتھیاروں کی بھر مار کر کے مودی پاکستان پر ایک بار پر جارحیت کی تیاری میں مشغول ہے
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پیوٹن نے ماسکو میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی
نیتن یاہو نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں
شہداء میں 51 افراد وہ بھی شامل ہیں جو امداد کے انتظار میں کھلے آسمان تلے موجود تھے
فرانس، امریکا اور روس کے بعد بھارت کو اسلحہ فراہم کرنے والا چوتھا بڑا ملک اسرائیل ہے
کلثوم اکبری مختلف امراض میں مبتلا عمر رسیدہ مردوں سے شادی کرتی اور زائد دوا کھلا کر قتل کردیتی