صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لبنانی حکومت ہمیں غیرمسلح کرکے ملک کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کر رہی ہے، نعیم قاسم
او آئی سی نے مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور قبضے کو منظم جنگی جرم قرار دیا
شاندار کارکردگی کے بعد انہیں آکسفورڈ یونیورسٹی میں میڈیسن کی تعلیم کے لیے داخلہ مل گیا ہے
ہلاک ہونے والوں میں ہندو یاتری بھی شامل ہیں جو ایک مقامی مزار پر حاضری کے لیے آئے تھے
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یومِ آزادی پر کشمیری عوام نے پاکستان کو محسن اور بھارت کو غاصب قرار دے کر مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا
رپورٹ کے مطابق فون کال کے وقت اسٹولٹن برگ اوسلو کی ایک سڑک پر چل رہے تھے
یہ بیان ایک سرکاری رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جو رواں سال جنوری میں شائع ہوئی تھی
ناقدین کے مطابق فوجی افسران کی شو میں شمولیت نےعسکری وقار کا تمسخر بنا دیا ہے
آپریشن سندور میں رافیل کی شہرت کے دعوؤں کے بعد بدترین تباہی نے بھارتی فضائیہ کا پول کھول دیا
سرحدی تجارت کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک براہِ راست پروازوں کی بحالی اور سیاحتی ویزوں کے اجرا پر بھی غور کر رہے ہیں
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے معائنہ کاروں کو رسائی نہ دینے سے شواہد جمع کرنے کا عمل متاثر ہوا ہے
یہ فیصلہ پچھلے سال پیش آنے والے ایک بڑے واقعے اور اس کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی و سماجی دباؤ کے نتیجے میں کیا گیا ہے
اسرائیلی وزیر خزانہ بذلیل سموٹرچ نے مشرقی یروشلم کو مغربی کنارے سے علیحدہ کرنے کی منظوری دی
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا میں ہوئی، جو 2021 کے بعد کسی امریکی اور روسی صدر کی پہلی براہِ راست ملاقات تھی
پاکستان، مائکرونیشیا کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا 100واں ملک بن گیا ہے
صدر پیوٹن اور صدر ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات میں صرف مترجم موجود ہوگا، کریملن
30 سے زائد ہندو یاتری بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے، ہر طرف لاشیں بکھری ہوئی ہیں
مقبوضہ کشمیر میں غیور اور بہادر کشمیریوں نے پاکستان کا یومِ آزادی شایان شان طریقے سے منایا
قومی ترانے بجائے گئے اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ ہوا
مودی سرکار کی ناکام خارجہ پالیسی سے بھارت کو دنیا بھر میں ہزیمت اُٹھانا پڑ رہی ہے
امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں بھارت میں اقلیتوں پر مظالم اور حکومتی بے حسی کو اجاگر کیا گیا ہے
کویت میں زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والوں کی اکثریت جنوبی ایشیائی تارکین وطن کی ہے
اسرائیلی وزیر نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کو 3 ہزار سے زائد مکانات بنانے کی منظوری دیدی
اس مہم میں مختلف ممالک کے کوہ پیما شامل تھے، جنہوں نے سخت موسمی حالات کے باوجود کے ٹو کو سر کیا
یورپی وزرائے خارجہ نے زور دیا کہ بطور معاہدے کے دستخط کنندگان، انہیں مکمل قانونی جواز حاصل ہے
اس عدالتی فیصلے کو ٹرمپ کے لیے ایک بڑی سیاسی اور قانونی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے
جے شنکر 21 اگست کو ماسکو جائیں گے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای جلد نئی دہلی کا دورہ کریں گے
کانگریس رکن جوڈی چو نے پاکستانی کمیونٹی کو امریکا کا فخر قرار دیا
لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
ویزا گائیڈ کے "ڈیجیٹل نوماڈ ویزا انڈیکس" کے مطابق 2025 میں یہ 10 ممالک بہترین قرار پائے ہیں
یہ ملاقات 2021 کے بعد کسی موجودہ امریکی صدر اور روسی صدر کے درمیان پہلی براہِ راست ملاقات ہوگی
گریٹر اسرائیل کے بیان پر عرب ممالک، یوری یونین اور اقوام متحدہ نے نیتن یاہو کی مذمت کی ہے
کشمیری عوام نے سرچ آپریشن کی آڑ میں گرفتاریوں اور تشدد کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کردیا ہے، رپورٹ
بھارتی ریاست راجستھان میں سالاسر مندر سے واپسی پر ٹریفک حادثہ پیش آیا
حماس اور مصر کے درمیان عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری
جنوبی کوریا کی سابق خاتون اوّل کم کیون کو گرفتار نہیں کیا گیا تو وہ کرپشن کے شواہد ضائع کرسکتی ہیں؛ عدالت
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں قیدیوں کیساتھ بدفعلی کے متعدد واقعات کے ٹھوس شواہد ملے ہیں، انتونیو گوتریس
فلم ’ویلکم ٹو پنجاب‘ کا رنگارنگ پریمیئر لاہور کے مقامی سینما میں منعقد کیا گیا
گزشتہ 12 دنوں میں 9 بھارتی فوجی ہلاک، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز ناکارہ ہو گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب نیوزی لینڈ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے
سفیر ریوین آزر کا حالیہ بیان بھارت پر اسرائیلی اثر و رسوخ کی واضح جھلک ہے
تحقیق اور ڈیٹا نے ثابت کر دیا کہ مودی کی آن لائن مقبولیت محض مصنوعی اور جعلی ہے۔
یہ گروپ 2007 میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا نے قائم کیا تھا
یہ پیش رفت امریکی اور روسی صدور کی متوقع ملاقات سے قبل کیف پر دباؤ بڑھانے کی کوشش ہوسکتی ہے
ہم نے کشیدگی میں حملوں کو روکنے کے لیے فون کالز کیں اور فریقین کو میز پر لانے کی بھرپور کوشش کی، ٹیمی بروس
غزہ کی پٹی میں اسرائیل برسوں سے سرحدوں پر سخت کنٹرول رکھتا آیا ہے اور بہت سے لوگوں کو باہر جانے سے روکتا رہا ہے
یہ الزامات امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں لگائے گئے ہیں
اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت متعدد بیرونی سرمایہ کاری منصوبے بند کر دیے جائیں گے
41 فیصد گرفتاریاں عوام کی جانب سے دی گئی اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں
غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر جاری مشترکہ بیان میں یورپی ممالک نے کہا کہ بحران ناقابل تصور حدوں تک پہنچ چکا ہے