صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وانگ یی اپنے تین روزہ دورۂ بھارت پر ہیں اور توقع ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک طویل ٹیلی فونک گفتگو کی جو تقریباً 40 منٹ جاری رہی
روس کے زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول کیف کسی صورت نہیں چھوڑے گا، یوکرین
حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے بھی اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے
گزشتہ روز 30 فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے 14 وہ لوگ تھے جو امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے
یوکرین کی قیادت نے مشرقی علاقوں سے دستبرداری پر غور کا عندیہ دیا ہے
امریکی صدر کو "ڈیڈلاک ختم کرنے" اور پوتن کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے پر بھی سراہا
چھ ماہ قبل امریکا میں ہونے والی ملاقات نے صدر زیلنسکی کو ان کے لباس پر ٹوکا گیا تھا
دھماکے کو تین گزر جانے کے باجود زخمیوں کے جانبر نہ ہوپانے کا سلسلہ جاری ہے
روس اور یوکرین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر ٹرمپ
روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلیے مذاکرات ہوں گے
ملزمان ہیرے کو چھوٹے ریفریجریٹر میں چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنا چاہتے تھے
فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کو ناکام بنانا کی ایک بڑی ذمہ داری ہے، وزیراعظم محمد مصطفیٰ
بھارتی شہر حیدرآباد میں ہندوؤں کے مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی
سوشل میڈیا پر لوگ اسے غیر منطقی اور عوام کے مقدس خاندانی اجتماعات پر ناجائز مالی بوجھ سمجھ رہے ہیں
گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ سے منظور قانون کے تحت آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا گیا تھا
انتخابات میں 55 جماعتیں رجسٹر ہیں، جن میں سے صرف نو جماعتیں ملک گیر مقابلے میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں
حادثے کا شکار ہونے والی کشتی گورنیو بازار جارہی تھی جس میں پچاس مسافر سوار تھے
مودی حکومت کا ’’سدرشن چکر‘‘ کے نام سے نئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان خطے میں امن کےلیے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
اسرائیلی فوج مرحلہ وار شہر میں داخل ہوکر غزہ سٹی پر مکمل قبضہ کرے گی
غزہ کے پانچ لاکھ افراد قحط کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
پاک بھارت جنگ کے بعد وانگ یی کا دورہ اہم، سیاسی وفوجی قیادت سے ملاقاتوں میں اسٹرٹیجک اوردوطرفہ معاملات زیربحث آئیں گے
تفتیش کاروں کو سٹی لاؤنج کے قریب اسٹریٹ سے آتشیں اسلحہ سمیت 36 خول ملے ہیں اور خدشہ ہے ردعمل بھی ہوسکتا ہے، حکام
غزہ کے شہریوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ لاکھوں شہریوں کی نسل کشی اور بے گھر کرنے کی ایک نئی مہم ہے، حماس
پیوٹن سے ملاقات کے بعد امریکی صدر نے یوکرینی ہم منصب ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ بھی کیا تھا
زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
مودی کی ہندوتوا آئیڈیالوجی اور انتہا پسند سیاست نے بھارت کی جمہوری ساکھ کو تباہ دیا
غزہ پٹی میں معائنہ کیے جانے والے زیادہ تر بچے کمزور، لاغر اور موت کے خطرے سے دوچار ہیں
ترجمان ناگالینڈ فوج کا قابض بھارتی حکومت کے خلاف عوام کو متحد رہنے کے لیے زور
سعودی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں منشیات کے خلاف سخت قوانین نافذ ہیں
سوئیڈن میں فلسطینی صحافیوں کی یاد میں مارچ کیا گیا جو اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہو چکے ہیں
یاسین ملک اس وقت بھارت کی جیل میں قید ہیں جہاں وہ 34 سال پرانے ایک مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
ریفرنڈم کا مقصد سکھ قوم کے آزاد وطن خالصتان کے قیام کے لیے عوامی رائے کو اجاگر کرنا ہے
بھارت بلاواسطہ اور بالواسطہ طور پر روسی تیل درآمد کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس
اسکول کا کھانا کھانے سے 360 سے زائد طلبا کی طبیعت ناساز ہوئی
سابق بھارتی جنرل یش مور نے مودی اور بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے بعد پاک فوج کا وقار بڑھ گیا
چوری کیے گئے سامان میں بچوں کا فارمولا دودھ، وٹامنز اور الیکٹرک ٹوتھ برش بھی شامل ہیں
ملزمان جیولری شاپ کا صفایا کرکے بآسانی فرار ہوگئے
صدر ٹرمپ دنیا میں کئی جنگیں رکوانے کا دعویٰ کرتے ہوئے خود کو نوبیل امن انعام کا حقدار سمجھتے ہیں
روس کی طرح اسرائیل پر بھی مؤثر تجارتی و تحقیقی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، ڈنمارک
اس بندش کے باعث ایک دن میں ایک لاکھ 30 ہزار مسافر متاثر ہوں گے
مظاہرین نے ’’بھارت مردہ باد‘‘ اور ’’قاتل مودی‘‘ کے نعرے لگائے، بھارتی ترنگے کو پھاڑ دیا
ہنٹر بائیڈن نے دعویٰ کیا تھا کہ بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین نے میلانیا کا تعارف ڈونلڈ ٹرمپ سے کروایا تھا
ٹرمپ نے ریڈ کارپٹ پر روسی ہم منصب کا استقبال کیا اور اپنی گاڑی میں بٹھا کر ملاقات کے مقام تک لے گئے
ملاقات کو دونوں رہنماؤں نے انتہائی تعمیری قرار دیا جبکہ صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کو ماسکو میں آئندہ ملاقات کی دعوت بھی دی
آسام، ناگا لینڈ، منی پور اور اروناچل پردیش میں بھارتی یومِ آزادی کے موقع پر ہڑتال کی گئی
ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، پولیس
نہ صرف ڈھاکا کی شاہراؤں اور بازاروں بلکہ آن لائن بھی پاکستانی پرچم ریکارڈ تعداد میں فروخت ہوئے
لبنانی حکومت ہمیں غیرمسلح کرکے ملک کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کر رہی ہے، نعیم قاسم