صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان کو جواد ظریف کا استعفیٰ موصول ہوگیا
خشک اور تیز ہوائیں آگ کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور مزید تباہی کا خدشہ برقرار ہے
سعودی عرب میں یکم مارچ سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا
امریکی کرپٹو ریزرو میں بٹ کوائن (BTC)، ایتھریئم (ETH)، ایکس آر پی (XRP)، سولانا (SOL) اور کارڈانو (ADA) شامل ہوں گی
ٹیسلا اور وائٹ ہاؤس کے ترجمانوں نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
تنظیم نے کہا کہ 20 لاکھ فلسطینی، جن میں نصف بچے ہیں، ان کی امداد روکنا کھلی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے
پوپ فرانسس پچھلے دو سالوں میں کئی بار سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں
حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار رکھا جا سکے
مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوانتانامو میں قیدیوں کو 23 گھنٹے تک بغیر کھڑکی والے کمروں میں رکھا جاتا ہے
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک گرما گرم بحث کے باعث یہ معاہدہ عارضی طور پر روک دیا گیا تھا
سعودی بینکوں نے مشورہ دیا کہ صارفین رقم کی ادائیگی SADAD سسٹم کے ذریعے کریں جو کہ تمام سعودی بینکوں میں دستیاب ہے
مظاہروں کے بعد وینس کا خاندان اپنے متوقع اسکئی ریزورٹ کے بجائے نامعلوم غیر معروف مقام پر منتقل ہو گیا
فیصلے کے بعد محکمہ انصاف نے اس کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے
امن معاہدے کی صورت میں مستقبل میں روسی جارحیت کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے
بھارتی کی بارڈر فورس نے بیان میں کہا کہ دو کارروائیاں کی گئیں، دوسری کارروائی میں مزید 5 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر 15 افراد گرفتار کیے گئےہیں، سعودی کمیٹی کا بیان
کنگ چارلس نے یوکرینی صدر زیلنسکی کا اپنے پیلس میں استقبال کیا جو یورپی رہنماؤں سے مذاکرات کے بعد وہاں پہنچے، رپورٹ
نیشنل آرمڈ فورسز، بین الاقوامی شراکت دار اور مقامی شہریوں کی جانب سے شروع کیا گیا آپریشن تاحال جاری ہے، سرکاری میڈیا
عبدالناصر ہمتی کو عدم اعتماد کا ووٹ لاکر ہٹایا گیا،273 میں سے 182 اراکین نے ان کے خلاف ووٹ دیا
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے
اس فیصلے سے لاکھوں افراد کیلئے سرکاری خدمات اور قانونی معلومات حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے
دونوں رہنماؤں کے درمیان روس-یوکرین جنگ کے حل پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
ضلعی حکام کے مطابق زلزلے سے کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے خلاف کیس کو سیاسی انتقام قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی
بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کے گائے رکھنے پر قانون بنا کر 10 سال قید کی سزا اور 5 لاکھ تک جرمانہ بڑھا دیا
معاہدے کے حوالے سے حماس یا ثالثی کردار ادا کرنے والے ممالک کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے
گولڈن ویزے کا مقصد مملکت میں بین الاقوامی ذہین اور قابل افراد کو مستقل رہائش فراہم کرنا ہے
مقتول محمد کیف کے اہل خانہ کی شکایت کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، پولیس حکام
دونوں ملزمان متاثرہ لڑکی کو دھمکی دیتے تھے کہ اگر کسی کو بتایا تو قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کریں گے، پولیس
بس حادثہ مغربی خطے کے دو شہروں یوونی اور کولچانی کے درمیان علی الصبح پیش آیا، حکام
اسرائیلی بمباری میں کھنڈر بنے گھروں میں رمضان کا قابل دید استقبال کیا جا رہا ہے
طیارے کو دوبارہ ایئرپورٹ پر لیںڈ کرلیا گیا
امریکا کی جیلوں میں سب سے تیزی سے پھیلتا ہوا مذہب اسلام ہے
امریکا میں 71 سالہ مالک مکان نے فوجی چاقو کے 26 وار کرکے معصوم فلسطینی بچے کی جان لی تھی
سعودی عرب میں آج پہلی افظاری کی گئی
خاتون تھیں دن کے وقت کھیتوں میں کام کرتی تھیں
2023 میں شرح پیدائش مسلسل آٹھویں سال گر کر 0.72 ہوگئی تھی
عبوری حکومت کے سابق مشیر ناہید اسلام نئی جماعت کے سربراہ مقرر
یہ انکا نیورالنک کی ایگزیکٹو شیون زیلس سے چوتھا اور مجموعی طور پر 14 واں بچہ ہے
ہندو انتہا پسندوں نے الزام لگا کر ہجوم کو مشتعل کیا اور مسلمان کا گھر گرادیا
معاہدہ اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، امریکی دفاعی ادارے
ملک گزشتہ سات سال سے خشک سالی کا شکار ہے جس سے مویشیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے
مودی حکومت میں امیروں کا معیار زندگی بہتر ہو رہا ہے، لیکن غریبوں کی حالت بد سے بدترین ہو گئی ہے
آج وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا، وہ اچھا نہیں تھا۔ اگر ممکن بھی ہو تو میں دوبارہ وہاں نہیں جاؤں گا، زیلنسکی
پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری، کھانسی اور قے کی شکایات ہیں
بیگم حسینہ کا تذکرہ اور تصاویر ختم، شیخ مجیب کا ذکر بھی کئی جہگوں سے کم یا مختصر کر دیا گیا
زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں "زوردار تھپڑ" لگا، روسی سیکیورٹی کونسل کی ڈپٹی چیئرمین
اس تند و تیز گفتگو کے بعد دونوں صدور کی مشترکہ کانفرنس اور معاہدے پر دستخط کی تقریب منسوخ کر دی گئی
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے یوکرینی صدر کو کہا گیا کہ آپ بہت زیادہ بولتے ہیں
عمان، برونائی اور ملائیشیا میں بھی آج پہلا روزہ ہے