سیاچن گلیشیر سے فوج کاانخلاناممکن ہے بھارتی فوج

گلیشیر بھارت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔گزشتہ کئی برسوں سے ماحولیاتی بہتری کیلیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں


Online December 07, 2013
گلیشیر بھارت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔گزشتہ کئی برسوں سے ماحولیاتی بہتری کیلیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں.فوٹو:فائل

بھارتی فوج نے سیاچن گلیشیئرسے فوجی انخلاکے بارے میں پاکستانی مطالبہ مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ اہم اسٹریٹجک نوعیت کے محاذسے فوجوں کی واپسی ممکن نہیں۔

بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق فوجی حکام نے پاکستانی مشیرخارجہ سرتاج عزیز کے بیان پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ گلیشیر بھارت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔گزشتہ کئی برسوں سے ماحولیاتی بہتری کیلیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔حکام کا کہناتھاکہ گلیشیرپرکنٹرول حاصل کرنے کے لیے فوج نے کئی جانوں کی قربانیاں دی ہیں وہاں پر موجود پوسٹوں کوخالی کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں۔

مقبول خبریں