تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

توہین عدالت قانون کیخلاف سماعت کل ہوگی

پاکستان بار کا قانون کی 3 شقوں پر اعتراض، پیپلز پارٹی کا معاملے...

July 22, 2012

افغانستان پر پاکستانی سرحدی علاقے سے حملہ، 4 افراد ہلاک

سیکڑوں کی تعداد میں راکٹ اور شیل فائر کیے گئے، پڑوسی ملک نے...

July 22, 2012

آلودہ پانی کی فراہمی کانوٹس لیاجائے،فیض اطباآرگنائزیشن

حیدرآبادکے شہری گیسٹرو سمیت پیٹ کے دیگر امراض میں مبتلا ہورہے ہیں،حکیم اجمل

July 22, 2012

پرائس کنٹرول کمیٹیاں نمائشی بن کر رہ گئیں، صاحبزادہ زبیر

روزہ داروںکو لوٹا جا رہا ہے، ذخیرہ اندوزوںوگراں فروشوں نے حکومتی لسٹوں کو چیلنج کر دیا

July 22, 2012

با اثر افراد نے گوٹھ پر قبضہ کر لیا، دیہاتی سراپا احتجاج

تشدد کا نشانہ بنانے کا بھی الزام، چچا نے بھتیجی اغوا کر لی، بازیابی کیلیے ماں کا مظاہرہ

July 22, 2012

آئل ٹینکر نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد کو کچل دیا

20 سالہ بیٹا موقع پر ہی جاں بحق، ماں شدید زخمی ، نازک حالت میں کراچی روانہ

July 22, 2012

ٹھٹھہ، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی

گجو کے قریب پک اپ اور ٹرک ، مکلی میں اسکوٹر اور رکشے میں تصادم،موٹر سائیکل سلپ

July 22, 2012

حیدرآباد میں جرائم کم ہوگئے،ایس ایس پی کادعویٰ

عوام اور تاجروںکو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیںگے

July 22, 2012

الطاف حسین موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں، محمد شریف

ایم کیو ایم نے تعلیم یافتہ متوسط طبقے کو ایوانوں میں بھیجا،کارکنان کے اجلاس سے خطاب

July 22, 2012

پاکستانی شہری شام کے سفر سے گریز کریں، دفترخارجہ

دمشق میں موجود پاکستانی شہری معاونت کے لیے سفارتخانے سے رابطہ کرسکتے ہیں

July 22, 2012
23