تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسیاں

عالمی بینک؛ کشن گنگا و ریٹلی ہائیڈرو منصوبوں پر پاکستانی اعتراض سماعت کیلیے منظور

بینک دونوں منصوبوں کے ڈیزائن 21 نومبر کو ثالثی عدالت کو دے گا

November 20, 2022

گلوبل شیلڈ برائے موسمیاتی رسک کا پاکستان و دیگر ممالک کی مدد کا اعلان

شرم الشیخ میں جاری کوپ27 موسمیاتی کانفرنس میں بنگلادیش، کوسٹاریکا، فجی، گھانا، فلپائن اورسینیگال کوبھی پیکیج دیاجائیگا

November 17, 2022

عالمی برادری سیلاب سے متاثر پاکستان کی مدد کرے، قرضوں میں چھوٹ دی جائے، انتونیو گوتریس

سیلاب سے بڑے پیمانے پرنقصان ہوا،ازالے کیلیے کوپ27واضح روڈمیپ بنائے،رعایتی فنانسنگ ہونی چاہیے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

November 8, 2022

یورپی یونین سے ترسیلات زر میں 7.7 فیصد کی کمی

گزشتہ سال 3.36 ارب ڈالر کے مقابلے میں 82 کروڑ 80 لاکھ ڈالرترسیلات موصول ہوئیں

November 1, 2022

پی ٹی آئی دور میں ریلوے کو ایندھن میں 2 ارب کا نقصان ہوا

سلوسپیڈ نے ادارے کا بھٹہ بٹھا دیا،ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان ہوا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

October 24, 2022

آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، اسحاق ڈار

میرے دور ے کے موقع پر چار دنوں میں آئی ایم ایف اورعالمی بینک سے 58میٹنگز ہوئی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

October 19, 2022

قومی اسمبلی، پنشن 25 ہزار کرنے کی تجویز زیر غور نہیں، حکومت

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی صدارت میں ہوا

October 15, 2022

کراچی میں پیاز کی قیمت 200 لاہور میں 180 روپے کلو تک پہنچ گئی

ایک تو ایرانی پیاز کم مقدار میں آ رہا ہے، تاجر

October 6, 2022

کسان اتحاد کا دھرنا جاری، حکومت کو آج تک کی ڈیڈ لائن

مطالبات نہ مانے گئے تو ریڈ زون کی جانب مارچ ہو گا، مظاہرین، بھاری نفری تعینات

October 3, 2022

پیٹرول کی قیمت میں کمی خوشی کی خبر، الحمداللہ عوام کو کچھ ریلیف ملا، مریم نواز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبر سُن کر مریم نواز نے بھی ٹوئٹ کرکے اپنا ردعمل دیا ہے

October 1, 2022
10