تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

جرمن فٹبال لیگ میں ایک کھلاڑی نے 9 منٹ میں 5 گول کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا

بائرن میونخ کے رابرٹ لیوانڈوسکی نے صرف 3 منٹ اور 19 سیکنڈ میں ہیٹ ٹرک مکمل کی

September 23, 2015

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید

مغربی کنارے کے شہر ہربن میں گزشتہ روز اسرائیلی فوجی نے قریب سے گزرنے والی لڑکی پر گولیاں برسادیں

September 23, 2015

روس میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا

مسجد میں بیک وقت 10 ہزار افراد نماز ادا کرسکیں گے جب کہ اس کی تعمیر پر 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے

September 23, 2015

افغان پولیس اور فوج بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ہیں، امریکی اخبار

اس طرح کا فعل افغان ثقافت میں نہ صرف بڑا جرم ہے بلکہ قانون کے تحت بھی غیر قانونی فعل ہے، افغان حکومت

September 22, 2015

یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 21 افراد ہلاک، متعدد زخمی

فضائی کارروائی میں صنعا کےعلاقے میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

September 22, 2015

ہنگری میں داخلے کی کوشش پر پولیس پناہ گزینوں پر ٹوٹ پڑی، متعدد افراد زخمی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پناہ گزینوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے

September 17, 2015

سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش بیلٹ برآمد

پولیس نے جب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپا مارا تو انہوں نے فائرنگ شروع کردی

September 16, 2015

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کو غیر قانونی تارکینِ وطن کے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے

September 13, 2015

امریکا کا آئندہ سال 10 ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان امریکا کے جنگ سے متاثرہ ملک کے باشندوں کی مدد کرنے کے عزم کا اظہار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

September 10, 2015

باغیوں کی سرکوبی کے لیے ترک فوج کی عراق میں پیش قدمی

ترک فضائیہ نے بھی شمالی عراق میں کرد علیحدگی پسندوں کے محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

September 8, 2015
13