تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار عمر شریف انتقال کرگئے

لارنس آف عریبیہ میں شاندار اداکاری پر انہیں گولڈن گلوب کا ایوارڈ دیا گیا

July 10, 2015

ملالہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں تو انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم

پاکستان میرا وطن ہے اور یہ میری ذمہ داری ہے کہ وہاں کے لوگوں کی مدد کروں, ملالہ

July 8, 2015

نائجیریا میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دھماکا مسلم آبادی والے علاقے میں ہوا جب کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 سال بچہ بھی شامل ہے

July 7, 2015

نائجیریا میں 2 بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

مسجد اور ریسٹورینٹ میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی

July 6, 2015

صدراوباما افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا پر نظر ثانی کریں، سینیٹر جان مکین

امریکی فوج کے خطے سے نکلنے کے بعد امریکا افغان جنگ میں ہونے والی پیشرفت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا، جان مکین

July 5, 2015

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

17 سالہ نوجوان نے اسرائیلی فوج کی گاڑی پر پتھر پھینکے جس پر فوجی نے فائرنگ کردی

July 3, 2015

نائیجیریا میں نماز جمعہ کے دوران خودکش بمبار لڑکی کا حملہ، 12 افراد ہلاک

شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے گزشتہ 48 گھںٹوں میں مختلف مقامات پر 200 سے زائد افراد کو قتل کیا۔

July 3, 2015

یورپ میں سورج سوا نیزے پر، برطانیہ میں گرمی کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسپین اور پرتگال کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

July 1, 2015

’’دیوار چین‘‘ معدومی کے خطرے سے دوچار

بارشوں میں اضافے کی وجہ سے دیوار کی حالت متعدد جگہوں سے انتہائی خستہ ہوچکی ہے

June 29, 2015

اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتیوں کو روک دیا

فلوٹیلا اسرائیل کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کےطور پرامدادی سامان اور رضا کاروں کو لے کرغزہ جارہی تھی،غیرملکی خبرایجنسی

June 29, 2015
17