تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

صومالیہ میں ہوٹل پر حملے میں 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

5 مسلح افراد نے ہوٹل میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ ہوٹل کے باہر کاروں میں بم دھماکے بھی ہوئے۔

January 22, 2016

فیس بک نے کھیلوں سے باخبررہنے کے لیے نیا فیچرمتعارف کرادیا

فیس بک اسپورٹس اسٹیڈیم میں صارفین اسپورٹس کی تازہ ترین خبروں کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔

January 22, 2016

سعودی عرب کے ساتھ تصادم کی بجائے تعلقات آگے بڑھانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

دونوں ملک اس بات کو سمجھیں کہ تصادم کسی ایک کے بھی حق میں نہیں، جواد ظریف

January 20, 2016

سعودی سفارت خانے پر حملہ غلط فعل تھا، آیت اللہ خامنہ ای

برطانوی سفارت خانے کی طرح سعودی سفارت خانے میں توڑ پھوڑ اور حملہ ایران اور اسلام کے خلاف تھا، ایرانی سپریم لیڈر

January 20, 2016

برطانوی مسلم خواتین انگلش سیکھیں یا پھر ملک چھوڑ دیں، وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

جن خواتین کو انگلش نہیں آتی وہ داعش جیسی شدت پسند جماعتوں کا جلد اثر لیتی ہیں، ڈیوڈ کیمرون

January 18, 2016

تائیوان کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کو فتح، سائی انگ ون پہلی خاتون صدر منتخب

ڈی پی پی نے انتخابات میں 60 فیصد ووٹ حاصل کیے جب کہ حکمران جماعت کومن تنگ کو 30 فیصدووٹ ملے۔

January 16, 2016

امریکا اور یورپ سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی

عالمی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کی بڑی وجہ تیل کی قیتموں میں مسلسل کمی ہے جو 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، ماہرین

January 15, 2016

شام میں روسی طیاروں کی اسکول پربمباری، خاتون استاد سمیت 12 طالبعلم ہلاک

اسکول پر حملے کے نتیجے میں اساتذہ سمیت 20 سے زائد بچے زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

January 11, 2016

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

یورپی منڈی میںب برنٹ نارتھ سی کروڈ تیل کی قیمت 32.16 ڈالر فی بیرل تک گر گئی جو گزشتہ 11 سال کی کم ترین سطح ہے۔

January 7, 2016

فرانسیسی پولیس اسٹیشن پر حملے کرنے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے معائنے کے بعد خود کش جیکٹ کو نقلی قرار دے دیا، خبر ایجنسی

January 7, 2016
6