تازہ ترین 
< >
rss

 ثناء نیوز

پاکستان میں منصفانہ انتخابات مفاد میں ہیں،امریکی تھنک ٹینک

ممکنہ دھاندلی سے متعلق کافی تشویش ہے، مذہبی جماعتیں زیادہ نشستیں حاصل نہیں کرسکیں گی

March 26, 2013

سپریم کورٹ انتخابی امیدواروں کی اہلیت سے متعلق آج درخواست کی سماعت کرے گی

درخواست میں انتخابی امیدواروں کی اہلیت طے کرنے کیلیے 5 نکات اٹھائے ہیں۔

March 26, 2013

بینظیر کے قتل سے مشرف کا تعلق نہیں، انٹر پول، وارنٹ جاری کرنے سے معذرت

درخواست میں دیے گئے شواہدپرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے ناکافی ہیں، انٹرپول

March 21, 2013

نگراں حکومتوں کے نام پربندربانٹ کانوٹس لیا جائے : منور حسن

الیکشن کمیشن اورسپریم کورٹ ملک میں غیرجانبدارنگراں سیٹ اپ کے قیام کویقینی بنائیں

March 21, 2013

ہر پولنگ اسٹیشن پر2فوجی تعینات کرنے کی تجویز

انتخابی ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کی حکمت عملی طے کر لی گئی،80ہزار پولنگ اسٹیشنوں پر 7 لاکھ سرکاری اہلکارتعینات ہونگے

March 21, 2013

انتخابی مبصرین کوقواعدکی پاسداری کرناہوگی،دفترخارجہ

حکومت پاکستان آزاد اور منصفانہ انتخابات کیلیے پرعزم ہے،غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ

March 20, 2013

سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

توقیر صادق کو عدالت سے مسلسل غیر حاضری پر عدالت نے جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

March 19, 2013

نگراں وزیراعظم پر ڈیڈلاک جمہوری عمل کا حصہ ہے،خورشید شاہ

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پارلیمانی کمیٹی مسئلہ حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

March 19, 2013

قومی اسمبلی تحلیل،صوبہ بہاولپورجنوبی پنجاب کا بل داخل دفترہوگیا

نئی پارلیمنٹ کوازسر نواس معاملے پر کام کرنا ہوگا، بل سینیٹ منظور کرچکی تھی

March 17, 2013

پرویزمشرف کو پاکستان میں مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا،سابق عسکری قیادت

سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد میں بد انتظامی کی گئی جس سے پنجاب بنجر ہو سکتا ہے

March 17, 2013
4