- وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت
- لاہور میں سینئیرصحافی ایاز امیر پرنامعلوم افراد کا حملہ
- فرحت شہزادی کرپشن کیس میں پیشرفت، دو ملزمان گرفتار
- 86 سالہ خاتون نے دنیا کی معمر ترین ایئر ہوسٹس کا عالمی اعزاز پالیا
- کے الیکٹرک کا اضافی لوڈشیڈنگ کا اعلان
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی مایہ ناز کھلاڑی عادل رشید کو حج کی پیشگی مبارکباد
- ایم کیو ایم کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
- چینی کمپنی کراچی میں نئی بس سروس کا جلد آغاز کرے گی، شرجیل انعام میمن
- فتح جنگ میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کردیا
- رواں برس 10 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کریں گے
- جون کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں 22 فیصد اضافہ
- چین میں ایک دوسرے کے پاسپورٹ پر درجنوں دفعہ سفر کرنے والی جڑواں بہنیں گرفتار
- روس کی بلغاریہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
- لاہور؛ ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار
- پی ٹی آئی جلسے کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ الرٹ جاری
- ساجد خان کے باؤلنگ ایکشن کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، چیف سلیکٹر
- بھارت میں 20 روپے کے چائے کے کپ پر 50 روپے سروس چارجز
- ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
- کراچی میں سفاک ملزمان نے کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
- حکومت نے عمران خان دور کی دو بڑی سبسڈی والی اسکیمیں ’معطل‘ کردیں

ثناء نیوز

بھارت میں ڈرون ٹیکنالوجی پرکام جاری ہے،اخبارکادعویٰ
انڈین بحریہ نے اس حوالے سے خصوصی اڈوں کی تعمیر بھی شروع کردی ہے

گومل زام بجلی گھر 17.4 میگاواٹ پیداوار کیلیے آلات نصب
11 لاکھ 40 ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش، بنجر اراضی کو پانی مل سکے گا۔

فرانسیسی جیٹ طیاروں كی مالی میں باغیوں کے اہم ٹھکانوں پربمباری
مالی کے قائم مقام صدر ڈیوکونڈا ترارے نے کیدال کو محفوظ بنانے کے لیے ایم این ایل اے کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

زمبابوے کے پاس صرف 217ڈالر رہ گئے ،دیوالیہ ہونیکا خدشہ
ہیروں کی کانوں سے وابستہ کمپنیاں حکومت کو آمدنی ادا نہیں کر رہی ہیں،وزیر خزانہ ٹینڈے بٹی
سیاچن پر بھارتی قبضے کے باعث کارگل پر حملہ کیا: مشرف
غیرت مند قومیں بدلہ ضرور لیتی ہیں، ہم نے بھی یہی کچھ کیا،کمیشن کا مطالبہ غیر مناسب ہے

چلی کے شمالی علاقوں میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ
چلی کے نیشنل سونامی الرٹ سسٹم کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں سونامی آنے کے امکانات نہیں ہیں ۔

ہرخاندان کیلیے ایک سرکاری نوکری،ن لیگ کامنشورتیار
کراچی سے مکران تک موٹروے کی توسیع، پشاورتک بلٹ ٹرین چلائی جائے گی
بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کی سفارشات اسپیکر کے حوالے
سفارشات کی کاپی وزیراعظم کوبھی ارسال کردی گئی،وفاقی وزارت قانون نئے صوبے کاآئینی ترمیمی مسودہ تیارکرے گی،ذرائع
82 ارب کی کرپشن کا کیس، سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق ابو ظبی میں گرفتار
توقیر صادق کو الخالدیہ جیل بھیج دیا گیا ہے، وہ وہاں طاہر نامی شخص کیساتھ ٹریول ایجنسی کا کام کر رہے تھے
یمن: دودھماکوں میں 8 فوجیوں سمیت 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی
صنعا کے قریبی شہر رضا میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو ئے جب کہ صوبہ البیضامیں 8فوجی مارے گئے