تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

کراچی سے 150کلو میٹر دور گاؤں میں تیز بخار کی وبا، 3 بچے جاں بحق

8سالہ بسمہ نے قومی ادارہ امراض اطفال، 5سالہ اختر علی نے عباسی اسپتال، ثمینہ نے گھر پر دم توڑا

November 8, 2019

نواز شریف کو جینٹک ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، وزیر صحت پنجاب

iTP مرض کی تشخیص کیلیے دنیا بھرمیں جینٹک ٹیسٹ نہیں کرایاجاتا ،ڈاکٹر یاسمین راشد

November 8, 2019

سندھ میں وفاقی ادارے تسلسل سے ماحولیاتی خلاف ورزیاں کرنے لگے

ادارہ برائے تحفظ ماحولیات سندھ اب تک کوئی قانونی کارروائی نہ کر سکا، کاغذی کارروائی کر کے چپ سادھ لیتا ہے، ذرائع

October 31, 2019

سندھ میں سانپ اور کتے کے کاٹے کی ویکسین کے منصوبے ختم

سکرنڈ میں35 افسران واہلکار12 سال تک تنخواہ وصول کرتے رہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر کام کیے بغیر ریٹائر

October 28, 2019

نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی اسپتال منتقل ہونے کا فیصلہ

باہر نہیں جاؤں گا، ملک میں علاج کراؤں گا، نواز شریف کی میڈیکل بورڈ ارکان سے گفتگو

October 27, 2019

آصف زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی، گردے مثانہ متاثر، پلیٹ لیٹس میں اضافہ

سابق صدر کو درپیش جسمانی کمزوری اور مہروں میں تکلیف کے باعث فزیو تھراپی بھی جاری ہے۔

October 27, 2019

آصف زرداری کو بھی نوازشریف جیسا مرض لاحق ہونے کا خدشہ

حکومت کا آصف زرداری کا بھی ماہرِ امراضِ خون سے معائنہ کروانے پر غور

October 26, 2019

زرداری کی طبیعت بھی ناساز، پلیٹلیٹس 90 ہزار کم، کمر اور گردن میں شدید تکلیف

ریڑھ کی ہڈی کے 90 مہروں میں خلا ،نیندکی گولیاں شروع کرا دی گئیں،علاج پاکستان میں دستیاب نہیں

October 26, 2019

7دن میں پلیٹ لیٹس نارمل نہ ہونے پر نوازشریف کے بون میروٹیسٹ کا امکان

میڈیکل بورڈ کے ماہرین نے نوازشریف کے پلیٹ لیٹ کم ہونے پر آئی وی آئی جی علاج شروع کردیا

October 25, 2019

این آئی ایچ اگلے ماہ اینٹی ریبیز اینٹی اسنیک ویکسین تجربے شروع کرے گا

سندھ کے عوام سگ گزیدگی، ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا، کانگو، ایچ آئی وی، نگلیریا، ہیپاٹائٹس کی زد میں ہیں

October 22, 2019
16