تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

کانگو وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

جانور کی کھال سے چپکے مخصوص چیچڑ کے کاٹنے سے کانگو وائرس انسانی خون میں شامل ہوجاتاہے،وٹرنری ماہرین

August 21, 2018

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے نظام میں خامیوں کا انکشاف

ایشیا پیسیفک گروپ کی منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت کیخلاف عالمی معیار کے مطابق اقدامات میں خامیوں کی نشاندہی۔

August 18, 2018

شہری 5 دن سادہ کھانا، 2 دن روزہ رکھیں یا سخت پرہیز کریں، ماہرین طب

آئندہ ماہ کراچی میں ذیابیطس پر عالمی کانفرنس منعقدکی جائے گی،کانفرنس سے قبل ورکشاپس ہوںگی، پروفیسر زمان شیخ

August 5, 2018

نوزائیدہ بچہ کامیاب بون میرو ٹرانسپلانٹ کے بعد گھر منتقل

بچہ پیدائشی طورپرقوت مدافعت سے محروم تھا جان لیوا انفیکشن کا سامنا تھا۔

August 3, 2018

سندھ میں بھی سرکاری خزانے سے کمپنی بنا کر کرپشن کا انکشاف، تحقیقات کا امکان

محکمہ صحت نے1138صحت مراکز اور170ایمبولینس سروسز کو منظورنظر نجی کمپنی پی پی ایچ آئی کوٹھیکے پردے رکھاہے

August 2, 2018

قومی ادارہ برائے امراض قلب؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار دل کی پیوندکاری کا اعلان

پاکستان میں بعد ازمرگ دل کی پیوندکاری قانونی ہے، دل کو نکالنے کے12گھنٹے کے اندر پیوندکاری کرنا ضروری ہوتی ہے، ماہرین

August 1, 2018

پہلے مصنوعی دل کی حامل خاتون کو گھر جانے کی اجازت

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں نفیسہ میمن کو9جولائی کو میکینیکل ہارٹ لگایا گیا تھا

August 1, 2018

ممنوع دوا والسارٹان کو تاحال مارکیٹ سے واپس نہیں اٹھایا جا سکا

بد انتظامی کی وجہ سے مذکورہ دواکی مارکیٹ سے ری کال (واپسی)کو یقینی نہیں بنایا جاسکا، ماہرین علم الادویہ

July 24, 2018

بحیثیت ڈاکٹر مریضوں کی بیماریوں سے لڑتا ہوں، سرجن پرویز

ڈاکٹر پرویز چوہدری نے 70 کامیاب آپریشن امریکا میں جبکہ 3 آپریشن قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی میں کیے۔

July 21, 2018

قومی ادارہ امراض قلب میں آج تیسرے مریض کومصنوعی دل لگایا جائے گا

کراچی کا رہائشی 57 سالہ محمد بنارس امراض قلب میں مبتلا ہے اوراس کا دل انتہائی کمزورہے۔

July 18, 2018
29