US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کامیابی تب ہی ملے گی جب مکمل آپریشن کلین اپ ہوگا۔
رمیز راجہ کے آنے سے نمایاں بہتری تو نظر آنے لگی لیکن کئی معاملات دیکھ کر وہ خود سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں۔
ملتان سلطانزکی ٹریڈنگ،پی ایس ایل ڈرافٹ میں چند باریاں مل جائیں گی۔
تبریز شمسی، راشد خان، جیسن روئے،لیونگ اسٹون، گیل اور منرو بھی شامل
جی ایم کمرشل پی سی بی عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید کام کریں گے
کوئی ہمیشہ کسی کے زیر اثر رہے تو پھرخود کچھ نہیں کر سکتا
یہ ٹیم مالکان جب کرائے داربنے تو بس ایک اجاڑزمین موجود تھی، انھوں نے اپنا وقت اور پیسہ لگاکر وہاں شاندارعمارت کھڑی کی۔
پاکستان کیلیے کھیلنا چاہتا ہوں،کمنٹری کا وقت 4،5سال بعد آئے گا،پیسر
رمیز راجہ افسران کی بھاری تنخواہیں دیکھ کر بھی حیران ہیں،خصوصا وسیم خان کیلیے تو پی سی بی نوٹ چھاپنے کی مشین ثابت ہوا۔
قریبی ذرائع کے 2آفیشلز پر فقرے کسنے اور دباؤ کا شکار کرنے کے الزامات