تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

فیس بک نے ISIS کا اکاؤنٹ معطل کرنے پر معافی مانگ لی

آئسیس کا کہنا ہے کہ میڈٰیا میں دولت اسلامیہ کو آئی ایس کے بجائے داعش کے نام سے لکھا اور پکارا جانا چاہیئے

November 19, 2015

اسرائیلی وزیراعظم نے دوسری جنگ عظیم میں یہودیوں کے قتل عام کا ذمہ دار مسلم رہنما کو ٹھہرادیا

مفتی اعظم فلسطین امین الحسینی نے ہٹلر کو یہودیوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے لیے آمادہ کیا تھا، نیتن یاہو

October 21, 2015

پاکستان کے پاس جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی کا مؤثر نظام ہے، وائٹ ہاؤس

وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکا میں جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کا کوئی امکان نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگ

October 16, 2015

داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لیے ایران نے فوجیں شام میں اتار دیں

ایرانی فوجوں کو شام کے صدر کی لبنان میں حمایت یافتہ حزب اللہ اور عراق کے شیعہ ملیشیا کی بھر پور حمایت حاصل ہے

October 2, 2015

بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

بحرینی حکومت نے مناما میں موجود ایرانی سفارت کار کو بھی 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے

October 2, 2015

ملیریا سے بچانے والے جینز دریافت کر لیے گئے

اس بیماری سے2013 میں5 لاکھ 84 ہزارافرادموت کا شکارہوگئے جس میں 90فیصدبچےتھےجن کی عمریں 5 سال سےکم تھیں،عالمی ادارہ صحت

October 1, 2015

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں انتہائی مطلوب شدت پسند عقیل امیش بھی شامل ہے، حکام

September 28, 2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ

دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں 3 سال کے دوران 1.9 ارب ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوئے،ڈاکٹر وقار مسعود

September 21, 2015

نائجیریا میں یکے بعد دیگرے 4 بم دھماکوں میں 54 افراد ہلاک

میدوگوری شہر کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہوئے جب کہ اجلیاری کی مسجد میں خودکش حملہ ہوا

September 21, 2015

گرفتاری سے وائٹ ہاؤس تک، احمد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا

احمد محمد کو صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاؤس جب کہ زکربرگ نے فیس بک ہیڈکوارٹر کے دورے کی دعوت دیدی

September 17, 2015
5