تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کا ڈپٹی کمانڈر مارا گیا، نیٹو

ملاعبدالرؤف خادم اپنے بہنوئی اور دیگر 3 رہنماؤں کےساتھ کارمیں جارہے تھے کہ نیٹو کے ڈرون طیارے نےگاڑی کو نشانہ بنا ڈالا

February 9, 2015

پشاورمیں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے ماسٹر مائنڈ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

عمر منصور ملافضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا جب کہ وہ حکومت سے بات چیت کا بھی سخت مخالف تھا، کالعدم تحریک طالبان

December 19, 2014

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے فلسطینی وزیر ہلاک

زیادابوعین کی قیادت میں پرامن مظاہرےپرصیہونی فوج نےدھاوا بول کرلاٹھی چارج شروع کردیا جس کی زدمیں آکر وہ شدیدزخمی ہوگئے

December 10, 2014

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

چک ہیگل کو افغان جنگ اورداعش کے خلاف کارروائی پرتنقید کا سامنا تھاجس کے باعث انہوں نے استعفیٰ دیا، امریکی اخبار

November 24, 2014

چین نے افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان ثالثی کی پیش کش کردی

منصوبے پرترکی کے شہر استنبول میں افغانستان کے مستقبل سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا،افغان حکام

November 11, 2014

عراق میں امریکی طیاروں کی بمباری سے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا امکان

طیاروں نے انبارمیں داعش کےٹھکانےکو اس وقت نشانہ بنایاجب وہاں جنگجو تنظیم کے اہم کمانڈروں کا اجلاس جاری تھا،مقامی میڈیا

November 8, 2014

عراق میں خود کش اورمارٹر حملوں میں 23 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

کادیمیا میں مزار کے قریب 2 کاربم دھماکے ہوئے جبکہ اس دوران کئی درجن مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے، سیکورٹی حکام

September 19, 2014

سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی غیرقانونی جنسی تعلقات کے الزام سے بری

اٹلی کی اپیل کورٹ نے برلسکونی کو 7 سال کی سزا اور عوامی عہدہ نہ رکھنے کے ٹربیونل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا

July 18, 2014

فلپائن میں سمندری طوفان سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی، لاکھوں بے گھر

سمندری طوفان فلپائن کے کئی شہروں میں تباہی مچاتا ہوا منیلا میں داخل ہوا جس کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ پوگئے

July 16, 2014

اہم طالبان کمانڈر عدنان رشید جنوبی وزیرستان سے زخمی حالت میں گرفتار

فورسز نے عدنان رشید کے خلاف جنوبی وزیرستان میں کارروائی کی جہاں سے اسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا،غیرملکی ایجنسی

July 15, 2014
8