تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز رپورٹر

علی ظفر کی امریکا میں پرفارمنس، ایک ملین ڈالر کے فنڈز جمع

واشنگٹن میں ہونے والے شو میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے وہیں علی ظفر نے 35 ہزار امریکی ڈالر بھی اکھٹے کیے۔

November 15, 2017

کامیڈین ببو رانا نے پہلے البم کا گانا ’’آؤنی سیو‘‘ ریکارڈ کرلیا

گانے کے علاوہ کمپوزیشن اور شاعری بھی انھیں کی اپنی ہے۔

November 7, 2017

ڈرامہ سیریل ’’معصوم ‘‘ نے آن ائیرہوتے ہی دھوم مچا دی

گلزار صاحب سے میرا ایک ایسا عجیب سا رشتہ ہے جس کولفظوں میں بیان نہیں کرسکتا، ہدایتکار شہزاد رفیق

November 2, 2017

پروڈیوسر فہد شیروانی نے نئے سٹ کام ’’اللہ نہ کرے‘‘ کی تیاریاں شروع کردیں

’’ شیروانی میڈیا پروڈکشنز‘‘ کے اس سٹ کام کی کاسٹ میں ثمینہ احمد ،مانی اور ایازاحمد فائنل ہوچکے

October 28, 2017

نور کے بعد چھوٹی بہن فاریہ بخاری نے بھی شوبز چھوڑ دیا

نورہمیشہ آئیڈیل رہیں، ان کے کہنے پر شوبز سرگرمیوں کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا، فاریہ

October 27, 2017

قوال عزیز میاں مرحوم کی یاد میں ایک شام کا اہتمام

عزیز میاں کے پوتے جنید عزیز میاں قوال اور ہمنوا نے کلام پیش کیا

October 25, 2017

جاوید کوڈو کی حکومت سے مالی امداد کی اپیل

 شدید مالی مشکلات سے دوچارہونے کے ساتھ بیماربھی ہوں،اداکار

October 25, 2017

نرگس اور ندا چوہدری میں 9 برس بعد صلح ہوگئی

نرگس کی پہلے بھی عزت کرتی تھی اورآج بھی اسی طرح کرتی ہوں، ندا چوہدری

October 21, 2017

آج بھی پاک بنگلہ دیش مشترکہ فلمسازی ہوسکتی ہے،شبنم

دونوں طرف کے فنکاروں کیساتھ اچھے موضوعات پر فلم بنائی جائے توفلم بین پسند کرینگے

October 19, 2017

ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

شبنم لاہور میں اداکارہ زیبا اور دیگر سے ملاقات کریں گی،ایک پروجیکٹ بھی زیرغور

October 18, 2017
18