تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

’پہلے زمانے میں تو شرارتی لڑکے مرغے کاٹ کر کھا جایا کرتے تھے‘ سندھ ہائیکورٹ کے دلچسپ ریمارکس

گھر میں مرغے اور مرغیاں پالنے کیخلاف خاتون کی درخواست پر سماعت، متعلقہ اداروں سے جواب طلب

March 20, 2024

اسفندولی ہتک عزت کیس جیت گئے؛ شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ ہرجانے کا حکم

شوکت یوسفزئی نے اسفندیار ولی پر 25 ملین ڈالر میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا

March 18, 2024

آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ پی ٹی آئی نے نہیں کروایا، بیرسٹر گوہر

خط میں صرف صاف شفاف انتخابات کا وعدہ یاد کروایا، آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ پی ٹی آئی نے آرگنائز نہیں کروایا

March 16, 2024

دس برس بعد: افتخار چوہدری کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ خارج

دعویٰ چھ ماہ میں دائر کرنا ضروری تھا جوکہ نہیں ہوا،عدالت،عدلیہ کے خلاف الزامات پر افتخار چوہدری نے دعوی دائر کیا تھا

March 16, 2024

ایان اورانابیہ خالہ کے حوالے، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ نے نارتھ ناظم آباد کے کم سن بہن بھائی کے مبینہ اغوا سے متعلق مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

March 14, 2024

سوشل میڈیا پر شئیر کردہ غیر اخلاقی مواد معاشرے کی تباہی کا سبب ہے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی پی ٹی اے کو فحش اور غیر اخلاقی مواد کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت

March 13, 2024

عالمگیرخان کی فارم 45 کی فراہمی سے متعلق درخواست پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

عدالت نے این اے 236 کے فارم 45 اپ لوڈ نہ کرنے کی وجوہات طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ذمے دارافسر کو بھی طلب کرلیا

March 13, 2024

15 سالہ لڑکی سے کورٹ میرج پر شوہر کو 2 سال قید

نکاح نامے میں بچی کی عمر 19 سال لکھی گئی تھی لیکن میڈیکل میں بچی کی عمر 15 سال ثابت ہوئی، استغاثہ کے دلائل

March 13, 2024

کراچی: بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

وفاق کے ماتحت کوئی ادارہ، ضلعی ادارے کے ذریعے ٹیکس وصول نہیں کرسکتا، وکیل جماعت اسلامی عثمان فاروق ایڈوکیٹ

March 13, 2024

عورت مارچ کا معاشرے میں شدید ردعمل آسکتا ہے، سندھ ہائیکورٹ

رقص کی تقریب سجانے پر صدر آرٹس کونسل آئندہ سماعت پر عدالت طلب

March 12, 2024
3