تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

عدالت نے حکم امتناع برقرار رکھنے کا حکم دیدیا اور سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی۔

March 4, 2024

لاپتا افراد کی بازیابی کیس، شہریوں کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنے کا حکم

درخواستوں کی سماعت میں بیشتر لاپتا شہریوں کے اہل خانہ اور وکلا عدالت میں پیش نہیں ہوئے

March 4, 2024

کم عمر بچیوں کے نکاح نامے منسوخ کیے جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اگر کوئی کم عمر شادی رجسٹرڈ ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی، لاہور ہائیکورٹ

March 1, 2024

سات سال سے لاپتا شہری کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

چھ لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکریٹری دفاع کو ملک بھر سے تازہ رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم

February 28, 2024

کراچی انٹربورڈ رزلٹ کیس؛ سابق چیئرمین بورڈ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور

سابق چیئرمین انٹر بورڈ سعید الدین، نسیم احمد میمن، سابق کنٹرولر امتحانات انور علیم راجپوت، ظہیر الدین بھٹو شامل

February 27, 2024

نالے میں ڈوب کرجاں بحق شہری کی بیوہ کا کے ایم سی کیخلاف پونے چار کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

پانچ بیٹیوں کا باپ سید فخر عالم 3 فروری کو بلدیہ ٹاؤن میں بارش کے بعد نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا تھا

February 26, 2024

سنگین نتائج کی دھمکیاں؛ سیشن جج لاڑکانہ عہدے سے مستعفی

27 سال سے عدلیہ کا حصہ ہوں، ذلت کے ماحول میں ملازمت نہیں کر سکتا، سید شرف الدین شاہ

February 26, 2024

سوشل میڈیا بندش کی کوئی معقول وجہ نہیں تو بحال کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، وفاقی حکومت سے جواب طلب

February 23, 2024

یتیم خانے میں مقیم لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو 10 سال قید

ملزم مہدی نے 2021 میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

February 23, 2024

انٹرنیٹ بندش کی ٹھوس وجوہات پیش نہ کیں تو حکام کیخلاف کارروائی ہوگی، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا

February 22, 2024
4