تازہ ترین 
< >
rss

 ناصر بٹ

پولیس کی غلطی کی ذمہ داری عدالتوں پر نہیں ڈالی جا سکتی، نقیب کیس کا فیصلہ جاری

ملزمان کو شک کے فائدے سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، فیصلہ

January 24, 2023

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ایس ایس پی راؤ انوار بری

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا۔

January 23, 2023

راؤ انوار کیخلاف نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 5 سال بعد محفوظ

23 جنوری 2018 میں درج کیئے گئے مقدمے کا 5 سال بعد 23 جنوری 2023 کو فیصلہ سنایا جائیگا۔

January 14, 2023

سال 2022؛ سندھ میں دہشت گردی کے ملزمان کے بری ہونے کا تناسب سب سے زیادہ ریکارڈ

32 انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے 81 فیصد ملزمان رہا جبکہ 18.15 فیصد مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں

January 8, 2023

آخر کے تین سے چار ماہ اسٹیبشلمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان

حکومت میں آئے تو اسٹیبشلمنٹ ساتھ تھی، نیب پر میرا اختیار نہیں تھا، ماضی کی طرح اقتدار ملا تو مسترد کروں گا، عمران خان

October 14, 2022

سپریم کورٹ؛ کراچی میں طارق روڈ پارک اور کڈنی ہل پارک میں قائم مساجد ختم کرنے کا حکم

اسلام غیرقانونی زمین پر مساجد قائم کرنیکی اجازت نہیں دیتا، قبرستان بھی ختم کیا جائے ، چیف جسٹس

December 29, 2021

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار جائے وقوع پر موجود تھے، پولیس افسر

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار جائے وقوع پردن 2 بجکر 41 منٹ سے5 بجکر 18 منٹ تک موجود تھے، ڈاکٹر رضوان

December 15, 2021

فریال تالپور کو کروڑوں روپے بھتے کی مد میں دیئے، عزیر بلوچ کا اقبالی بیان

محکمہ فشریز سے مجھے ماہانہ 20 لاکھ روپے اور فریال تالپور کو ایک کروڑ روپے بھتہ ملتا تھا، عزیربلوچ کا بیان

June 24, 2021

مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی مقدمہ خارج

عدالت نے مقدمہ جھوٹا ہونے سے متعلق پولیس کی بی کلاس کی رپورٹ مسترد کردی

November 18, 2020

کرنٹ سے ہلاکت، سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف قتل کا پہلا مقدمہ درج

فیضان ڈیفنس میں سب اسٹیشن کے پاس کھڑا تصاویر بنا رہا تھا، پانی بھی پڑا ہوا تھا، کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

August 12, 2020
3