تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات

لینڈنگ کی پہلی کوشش میں جہاز کے انجن رن وے سے ٹکرائے اور رگڑ سے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

May 23, 2020

دنیا بھر کے رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر افسوس کا ظہار

طیارہ حادثے کی خبر انتہائی دل خراش ہے، کینڈین عوام متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ شریک ہے، کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

May 23, 2020

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

آغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا

May 23, 2020

مصوری کا یہ اہم شاہکار لوگوں کی سانسوں سے متاثر ہورہا ہے

ایڈوارڈ مونک کی مشہور پینٹنگ ’چیخ‘ انسانی سانس کی نمی اور دیگر کیمیکلز سے بری طرح تباہ ہورہی ہے۔

May 23, 2020

دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور نے پلاسٹک اور چار سیل پر مشتمل شیڈو افیکٹ انرجی جنریٹر تیار کیا ہے۔

May 23, 2020

کلوروکوائن اورہائیڈروکسی کلوروکوائن کی دوبارہ طبی آزمائش شروع

افریقہ، یورپ، ایشیا اور جنوبی امریکہ میں 40 ہزار سے زائد افراد پر ملیریا کی مشہور دوا آزمائی جائے گی۔

May 23, 2020

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع

تحقیقاتی ٹیم فوری طور پر حادثہ کی تحقیقات شروع کرے، وزیراعظم کی ہدایت

May 23, 2020

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز، مزید 34 افراد جاں بحق

16 ہزار 653 مریض صحت یاب ہوگئے اور 34 ہزار683 زیر علاج ہیں

May 23, 2020

عید الفطرکا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ ملک بھر سے ملنے والی شہادتوں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا

May 23, 2020

طیارہ حادثہ؛ ایئر کرافٹ کا کوئیک ایکسیز ریکارڈر مل گیا

کوئیک ایکسیس ریکارڈ میں کاک پٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرول سے گفتگو کا ریکارڈ شامل ہے

May 23, 2020
15