- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان
- عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا
- ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو 5 ہزار مرغیاں لے کر فرار
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
- نیوزی لینڈ میں طوفانی بارش اورتیز ہوائیں، آکلینڈ میں ایمرجنسی نافذ
- لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی دوبارہ میدان پر واپسی
- پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
- ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک
- فواد چوہدری سے یہ سلوک کرنے والوں کیلیے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ
- پی ٹی آئی کا پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ملک میں کل سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم
- سخت سردی جنوری میں لیکن سندھ میں تعطیلات دسمبر میں
- طیبہ ہراسگی کیس؛ ہائیکورٹ نے پی اے سی کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا

ثاقب ورک

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے میں کئی بل منظور
منظور کئے گئے بل میں میڈیکل بل 2019 اور رہن ضمانتیں آرڈیننس 2019 شامل تھے

جاپان، پاکستان اور بھارت میں کشمیر پر ثالثی کرے، صدرعلوی
پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں ایٹمی جنگ کو ردنہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، پرویز خٹک کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان
کابینہ میں کچھ نئے چہروں کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔

نیب قوانین میں ترامیم ،حکومت کا اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ
اگلے ہفتے ملا قات متوقع، مجوزہ ترامیم کا حکومتی مسودہ اپوزیشن کے سامنے رکھا جائیگا

آئندہ سال بے گھر افراد کو چھت فراہمی کا سلسلہ شروع کردینگے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ
گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک چابیاں دے دینگے، تیز رفتاری سے کام جا ری، آرمی چیف کی توسیع احسن اقدام ہے

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال، شور شرابا عروج پر
احتجاج، گھیراؤ، پروڈکشن آرڈرز کی گونج رہی، ’’گو گو‘‘، ’’نونو ‘‘، ’’چور چور ‘‘کا شور

سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اپوزیشن نے مسترد کر دی
صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نام حکومت نے تجویز کیے تھے

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں مزید ایک سال توسیع
وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کی کاوشوں سے 6ماہ کے بجائے ایک سال کی توسیع دی گئی ہے۔

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے اقدام، اے این پی لا علم، ن لیگ پیپلز پارٹی بھی مخالف
سینیٹرز کیساتھ اچھا رویہ ہے،پارٹی میں ایسی کوئی بات نہیں، ن لیگ، ایسی باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،پیپلزپارٹی

رٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے پر متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب
سیکریٹری خزانہ کو ملازمت میں توسیع، وقت سے پہلے رٹائرمنٹ پرقانونی، مالی اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کی ہدایت