US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تاریکی سارا سارا دن ان گلیوں میں پڑی اینڈتی رہتی اور دھوپ نکڑوں پر آکر یوں رک جاتی تھی جیسے آگے جانے کی ممانعت ہو۔
اپنے بچوں سے کسی بدیسی زبان میں بات کرو، انھیں ایسے اسکولوں میں پڑھاؤ جہاں تمھاری زبان بولنے پر جرمانہ کردیا جاتا ہو۔
اونچائی سے نیچے دیکھتے ہوئے جانے کن خوش نصیبوں کو بلندی کا احساس ہوتا ہے
پُرانے پاکستان کے کچھ کھنڈرات دریافت ہوئے ہیں،جو دراصل دیواریں ہیں جن کی مدد سے اندازے لگے کہ پُرانا پاکستان کیسا تھا۔
ایک معشوق کے غم میں گھلنے، کُڑھنے، صحرا کو نکل جانے اور بھینس کے بجائے پہاڑ سے دودھ نکالنے کا زمانہ لد گیا۔
اسکول میں استانیوں کی کرخت ہوتی آوازیں اور سیاہ تختوں پر چاک کی ’’کھرچ کھرچ‘‘ گونج اور ایک دوسرے سے ٹکرا رہی ہیں۔
بات آئی گئی ہوسکتی تھی، نظرانداز کی جاسکتی تھی، بچہ تو بچہ ہی ہے ناں، مگر صاحب یہ مسلمان کا بچہ تھا۔
روبوٹس بنے سیاسی کارکن، اور پھر......
چلو شری متی بھولی وڈ، خوش رہواپنے خرچے پر، مگر داپنی جنتا کو سمجھا دو کہ بھیا! یہ کیول سپنے ہیں،انھیں سچ نہ سمجھ لیجو۔
ایک قصہ وقت میں سفر کا