تازہ ترین 
< >
rss

 واصب امداد

’میں بھی نواز ہوں‘

کاش میرے نام کے ساتھ بھی شریف، بھٹو یا زرداری لگتا، یہی وہ واحد صورت ہے جس کے بعد میرے جینے مرنے کی فکر ریاست کو ہوتی

November 3, 2019

ہم نے پتھر بھی چنے رنگ بدلنے والے

حکومت نے اپنے ایک سال میں اگر کسی معاملے میں مایوس نہیں کیا تو وہ، وہ معاملات ہیں جو ابھی پیش نہیں آئے

October 17, 2019

بارہواں کھلاڑی

آخرکار ہر بارہویں کھلاڑی کی طرح مولانا کو بھی کھیل سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے منہ موڑنا پڑے

September 29, 2019

جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں

عمران خان حکومت کی ڈولتی کشتی کو بچانے کا اب یہی طریقہ ہے کہ اس کشتی سے ناقص مشیروں اور وزیروں کا بوجھ اتار دیا جائے

September 21, 2019

سوشل میڈیا کے جنگجو

سوشل میڈیا بھی عجب دنیا ہے۔ چند ہزار کا اسمارٹ فون خریدیں، انٹرنیٹ پیکیج کروائیں اور جس کےلیے جو دل میں آئے لکھ ڈالیں

August 18, 2019

احتساب کا احتساب

آپ احتساب کیجئے اور ضرور کیجئے۔ لیکن احتساب اور انتقام میں ایک ہلکی سی لکیر ہے، بس اسے پار نہ کرنے کا دھیان رکھا جائے

August 2, 2019

سیاست کے ایوانوں میں رسہ کشی کا کھیل

دونوں جانب کھلاڑی زخم خوردہ ضرور ہیں مگر ہار ماننے والے کے ہاتھ سے رسی جیتنے والے کے ہاتھ میں چلی جائے گی

July 24, 2019
3