US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کائنات کے چپے چپے پر اورذرے ذرے میں کارفرما اصولوں میں سے ایک ’’مادے‘‘ اور انرجی کا زوج بھی ہے۔
انسان کے پاس جو سامان اور مال ومتاع تھا جو اس نے بڑی محنت اور جانکاہیوں سے کمایا تھا۔
جس طرح دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے، اسی طرح’’خوراک‘‘بھی جب اندر ہوتی ہے تو ’’اثر‘‘رکھتی ہے۔
تازہ ترین بیسٹ سیلر چیز میرو یا کچھوا رنگ ہے کیونکہ ’’وشنومہاراج‘‘جسے طرح طرح کے اوتار لینے کا بے حد شوق ہے۔
آسان زبان میں سکہ رائج الوقت صرف ڈریالالچ ہے، باقی سب مایا ہے نہ دھوپ ہے نہ سایہ ہے۔
طبیعت کا کیاکریں کہ ہم وہاں سب سے پہلے کھجاتے ہیں جہاں کھجلی نہیں ہوتی۔
یہ جواب تاریخ سے کرنا چاہیے کہ وہ زیب النساء مخفی کے بارے میں خاموش کیوں ہے۔
آپ اس’’چیز‘‘پر گہری نظرڈالیے جسے تاریخ کہتے ہیں جس کے بڑے بڑے عالم ہوتے ہیں۔
لگتا جسے سب نے قسم کھا رکھی ہے کہ بولیں گے، بے تحاشا بولیں گے اور سب کا سب فضول بولیں گے ۔
اردو میں ایک کہاوت ہے کہ گھر کا جوگی چوکڑہ اور باہر کا جوگی سدھ۔