US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دانا دانشور لوگ تھے اچھی طرح جانتے تھے کہ یہ جو ہم کر رہے ہیں یا کہہ رہے ہیں غلط ہے۔
ایک دن ایک اجنبی عورت نے آکر دیکھا توچلانے لگی، اے لوگوں کہاں ہوتم۔
لباسوں کا رنگ سرزمین اور انسانوں کے رنگوں سے الٹ ہوتا ہے۔
یہ دیکھو یہ سیڑھیاں ’’اوپر‘‘ جاتی ہیں اور کمال ہے کہ یہی سیڑھیاں اوپر سے نیچے بھی آتی ہیں۔
عوام کو ’’حقوق‘‘دینے کے بجائے ’’بھیک دینے‘‘ والے حکومت ہی کا ایک ذیلی دستہ ہوتے ہیں۔
عام آدمی کے پاس صرف ایک گدھا ہوتا ہے جو وہ ’’خود‘‘ ہوتا ہے۔
ہمارے ہاں حکمرانیہ وعوامیہ اور حقوق وفرائض کا جوڑا ٹوٹ چکا ہے، لنگڑا ہوچکاہے۔
میزبان کے فرائض توظاہر ہیں لیکن ’’مہمان‘‘پرجو فرائض عائد ہوتے ہیں ان کا زیادہ ذکر نہیں ہوتا۔
ہم وہ پرانا قصہ تو آپ کو نہیں سنائیں گے جس میں ایک ’’دانا‘‘نے دریا کی لہروں کوبھی آمدنی کی لہروں میں بدل دیاتھا۔
کتنی حسینائیں اورگبھرو جوان تھے جودلوں کی دھڑکن ہوا کرتے تھے لیکن پھر واہ سے آہ ہوگئے۔