تازہ ترین 
< >
rss

 ساجد رؤف

فارنسک ڈویژن اور اے وی سی کے دفاتر پرانی عمارتوں میں منتقل ہونگے

فارنسک ڈویژن واپس ہیڈکوارٹرز سے متصل عمارت اور اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پرانے دفتر گارڈن ہیڈکوارٹرز میں منتقل ہوگا

March 12, 2014

رینجرز کا اہم شاہراہوں پر2منزلہ چوکیاں تعمیر کرنے کا فیصلہ

پولیس چوکیاں کچرا کنڈیوں کا منظر پیش کررہی ہیں،رینجرزچوکیوں میں اہلکاروں کی تعیناتی بھی یقینی بنائے،شہری

January 8, 2014

کراچی؛ سال 2013 ، 2570 ٹریفک حادثات میں 2118 افراد جاں بحق ہوئے

ٹرک اور ٹریلر نے549 افرادکو کچلا،واٹر ٹینکروں نے 152شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، بسوں نے 98 افراد کو روندڈالا

January 1, 2014

کینجھر جھیل قتل، مقتولین کے ورثا کا غیرجانبدارانہ تحقیقات کامطالبہ

میجر سمیت 4 دوستوں کی آہوں اور سسکیوں میں تدفین، ریٹائرڈکیپٹن کی میت راولپنڈی روانہ

December 30, 2013

فارنسک ڈویژن سندھ نے رواں سال گولیوں کے خول، اسلحے اور گاڑیوں کے9469تجزیے کیے گئے

ف ارنسک ڈویژن سندھ نے 2010 سے لے کر رواں سال اب تک مجموعی طور پر21 ہزار 711 تجزیے کئے۔

December 29, 2013

5 سال کے دوران مختلف واقعات میں427 پولیس افسران و اہلکار ہلاک ہوئے

سال 2009 میں41 ، سال2010میں 49، سال2011 میں53 اورسال 2012 میں 122پولیس افسران و اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا

December 28, 2013

اورنگی ٹاؤن بم دھماکوں میں جاں بحق4افراد سپرد خاک، ورثا کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

نمازجنازہ میں ایم پی اے سیف الدین خالد کے علاوہ کسی حکومتی نمائندے ، سیاسی اورمذہبی جماعت کے رہنما نے شرکت نہیں کی

December 26, 2013

بلدیہ عظمی کا نابینا ملازم بھی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گیا

لیاقت آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے شہاب عرف بھولو کو قتل کیا اور فرار ہوگئے.

November 27, 2013

تخریب کاری کی وارداتوں میں موٹر سائیکل بورن آئی ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال

رواں سال اس تکنیک کے دھماکوں سے درجنوں معصوم شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں.

November 25, 2013

اورنگی ٹاؤن مقتل بن گیا رواں ماہ کے دوران30افراد قتل کر دیے گئے

مرنے والوں میں متحدہ کے8کارکنان،2 ہمدرد،اے این پی کے رہنما،اہلسنّت والجماعت کے کارکن اور6 پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔

September 19, 2013
6