تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

باڑا مالکان ریڈلائن بایوگیس بس منصوبے کیلیے مویشیوں کا فضلہ فراہم کریں گے

ٹرانسپورٹ آپریٹر ٹرانس کراچی اور ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے پاگیا

January 5, 2024

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونی کیشن اپیلیٹ ٹریبونل قائم

صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی، گزیٹڈ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

January 4, 2024

دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 4.63 فیصد اضافہ

دسمبر 2023میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 155.85فیصد کے نمایاں اضافہ سے 5لاکھ 24ہزار 656 ٹن رہی

January 3, 2024

پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوار میں شدید کمی

پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی

January 1, 2024

2024 میں مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع

بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں کے باعث مالی سال 2023 غیر معمولی طور پر سخت رہا

December 30, 2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم، اوپن مارکیٹ میں قدر معمولی بڑھ گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 281روپے 86 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی

December 29, 2023

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 7 ارب 75 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، اسٹیٹ بینک

December 28, 2023

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار،62ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی

مندی کے سبب 64.20فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 30کروڑ روپے ڈوب گئے

December 22, 2023

اٹلی کی زرعی مشینری کمپنی کے ٹریکٹر اور انجن کے عطیات

اطالوی قونصل خانے کے زیرسرپرستی سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی یونیورسٹیوں کے حوالے کیے

December 18, 2023

واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کے کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے پاور کمپنیوں پر 55 ارب روپے واجب الادا ہیں

December 16, 2023
6