تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 سال مکمل کرلیے

November 28, 2023

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

حالیہ ہفتے میں 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 12اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات

November 24, 2023

سندھ میں گیس کے مزید ذخائر دریافت

سجاول میں جھم ایسٹ ون پر شاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیں، 2 ہزار 545 میٹر گہرائی پر ہائیڈرو کاربن کی نشاندہی ہوئی

November 20, 2023

کراچی سمیت سندھ کی جنرل انڈسٹریز اور سی این جی اسٹیشنز کیلیے گیس بندش کا اعلان

ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی، ایس ایس جی سی

November 16, 2023

ڈالر کی انٹربینک قیمت 288 سے نیچے آگئی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287 روپے 37 پیسے اور اوپن مارکیٹ ریٹ 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوئے

November 16, 2023

کے الیکٹرک کے پلانٹ بوسیدہ ہیں اسلیے کراچی والے زیادہ بل دیتے ہیں، وزیر صنعت سندھ

یہاں کاروباری طبقہ ایک پلیٹ فارم پر نہیں جبکہ لاہور فیصل آباد ایک آواز بن جاتے ہیں اسلیے ان کی سنی جاتی ہے، یونس ڈاگھا

November 15, 2023

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز دے دی

پاکستان جی ڈی پی کا صرف 12 فیصد ٹیکس جمع کرتا ہے جسے 15 فیصد تک بڑھانے کی تجویز دی ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

November 15, 2023

رواں ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ

سب سے زیادہ مہنگائی 22 ہزار 889 روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ آمدن رکھنے والا طبقے کے لیے رہی

November 10, 2023

آئی ایم ایف کا درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ و مشکوک ٹرانزیکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ

ٹیکس سے استثنیٰ شعبوں میں منی لانڈرنگ کے خلاف ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات ناکافی ہیں، آئی ایم ایف

November 10, 2023

اوورسیز پاکستانیوں کی وطن بھیجی گئی رقومات چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

اکتوبر میں بیرون ملک مقیم کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالر کی رقم موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک

November 10, 2023
8