تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

بالی ووڈ فلمیں ذہنی تفریح مہیا نہیں کررہیں، عرفان خان

علاقائی سنیما اپنی فلموں میں علاقائی مسائل کی بات کرتا ہے، اداکار

August 9, 2016

انجلینا جولی پروفیسر بن گئیں، جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی

انجلینا نے ویزیٹنگ لیکچرار بننے پر آمادگی کا اظہارکیاتھا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔

August 8, 2016

فلم ’’رستم‘‘ شادیاں بچانے کےساتھ طلاقیں روکے گی، اکشے کمار

’’رستم ‘‘ حقیقی زندگی کی بے وفائی کی کہانی پر مبنی ہے جو خواتین کو پسند آئے گی، اکشے کمار

August 8, 2016

سونم کپورروسی،چینی اور فرانسیسی فلمیں کرنے کی خواہشمند

کسی فنکار کے لیے زبان کی قید نہیں ہوتی، سونم کپور

August 4, 2016

سی بی آئی نے جیا خان کی موت کو خودکشی قرار دیدیا

کسی شخص کے کھڑکی کے ذریعے کمرے میں داخل ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، سی بی آئی افسر

August 4, 2016

’’اے دل ہے مشکل ‘‘کے لیے عمران عباس انوشکاشرما کے بھائی بن گئے

عمران عباس اس سے قبل انوشکا شرما اور کرن جوہر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔

August 3, 2016

پریانکانے ’’مجھ سے شادی کروگی‘‘کوپسندیدہ فلم قراردیدیا

مداح یوں ہی اپنی محبتوں اور چاہتوں کا اظہار کرتے رہیں، پریانکا

August 1, 2016

امن ہو تو پاکستان میں پرفارم کرنا پسند کرونگا، اے آر رحمن

صرف فلموں کی ہی موسیقی نہیں دیتا بلکہ میرامیوزک لوگوں کی زندگی کا حصہ ہونا چاہیے، اے آر رحمن

July 30, 2016

متنازعہ ڈائیلاگ پرہندوؤں کی ارشد وارثی کو زندہ جلانے کی دھمکی

اگر مجھے احساس ہوتا کہ اس ڈائیلاگ سے کسی کے جذبات مجروح ہوتے ہیں تو کبھی بھی اسے ادا نہ کرتا، اداکار

July 30, 2016

سلمان اپنے بھائی سہیل کی فلم ’’علی‘‘ کیلیے گاناگائیں گے

 گانا نوازالدین صدیقی پر عکسبند کیاجائیگا، سلمان فلم کی تشہیر بھی کریں گے

July 29, 2016
15