- مالی سال کا اختتام، ڈالر نے ڈبل اور ریال نے نصف سنچری عبور کرلی
- لاہور میں برقعہ پوش ڈکیت گینگ گرفتار
- افغانستان سے کوئلہ، مصالحہ جات سمیت 9 اشیاء کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی ختم
- زکریا ایکسپریس زیادتی کیس میں ملزمان کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کرگیا
- پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل
- ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
- وفاق نے قبائلی اضلاع کیلیے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی
- پیپلز بس سروس کی مزید 30 بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں
- ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، وزیر داخلہ
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
- پنجاب سے ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار
- وزیراعظم کی احتساب عدالت میں مستقل حاضری سے معافی کا حکم نامہ جاری
- ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ ہو گیا
- کیا پیسوں کے لالچ میں پاک بھارت کرکٹرز کو ساتھ کھیلائے جانے کا امکان ہے؟
- عیدالاضحیٰ: پاکستان ریلوے کا اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
- وزارت صحت کی کورونا سے بچنے کیلیے سماجی فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت
- دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا
- راولپنڈی؛ پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر آویزاں
- مبینہ پولیس مقابلوں میں منشیات فروش ہلاک، ایک ملزم گرفتار، ساتھی فرار

شوبز ڈیسک

شاہ رخ کو بھی اچھی فلمیں ملنی چاہئیں، سلمان خان
’’چک دے انڈیا‘‘ کی پیشکش پہلے مجھے کی گئی تھی مگر میں نے یہ فلم نہیں کی، سلمان خان

ودیا بالن نے شوہر سے لڑائی کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا
شوہر سدھارت رائے کپور کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، ودیا بالن

سوشل میڈیا پر ریتک روشن کی نئی فلم موئن جودڑو پر شدیدتنقید
ٹریلر نے واضح کردیا کہ وادی سندھ کی تہذیب کا اختتام ہریتک کے غصے والے چہرے سے ہوا

میرے والد میرے لیے رول ماڈل ہیں، امیتابھ بچن
کامیابی کے کسی پیمانے کی بجائے صرف معیاری کام پریقین رکھتا ہوں، امیتابھ

شاہ رخ خان کے ٹویٹرپرمداحوں کی تعداد 2 کروڑہوگئی
شاہ رخ خان اس وقت بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن سے 13 لاکھ مداحوں کی کمی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

ہالی ووڈ میں گھسا پٹا کردارنہیں کرنا چاہتی، انوشکا
اگر میں ہالی ووڈ میں کچھ کرنا چاہوں تو وہ مجھے دلچسپ لگنا چاہیے، انوشکا شرما

دلیپ کمارکی نواسی سایشا کی فلم ’’شوائے‘‘کی تصویرجاری
سایشا رشتے میں دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی نواسی اور اپنے زمانے کے اداکار سمیت سہگل کی بیٹی ہیں

ابرام کا اپنے والد شاہ رخ کو فادرز ڈے پر خوبصورت تحفہ
ابرام نے اپنے ہاتھوں سے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر ’’آئی لو پاپا‘‘ لکھ کر شاہ رخ کے ہاتھ تھما دیا

ممتا کلکرنی کیخلاف ایفیڈرین کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج
اداکارہ کوکینیا سے ملک بدرکرانے کے لیے ’’ریڈ کارنر نوٹس‘‘جاری کرایاجائیگا،پولیس

جیکولین فرنینڈس کیخلا ف کرپان کی توہین پررٹ دائر
فلم ڈشوم 29جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔