تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

عالیہ بھٹ بھی ہالی وڈ میں کام کے خواب دیکھنے لگیں

پرینکا چوپڑا، دپیکا پڈکون کی راہ پر چلتے ہوئے ہالی وڈ میں خود کو منواؤں گی، اداکارہ

March 14, 2016

  داگو بتی سے کوئی رومانس نہیں ہم دوست ہیں،شریا سارن

ملاقات دوست کی سالگرہ میں ہوئی، بات دوستی سے آگے کبھی نہیں بڑھی،اداکارہ

March 13, 2016

رنویر سنگھ کا شاہ رخ کے ساتھ ڈب میش سوشل میڈیا پر مقبول

رنویرکنگ خان کی آنے والی نئی فلم’فین‘کے گانے،’ جبرا فین‘ پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں

March 13, 2016

خود کو ’’عالمی اداکار‘‘ کے طور پر منواناچاہتا ہوں، فواد خان

ہر آدمی زندگی میں آگے بڑھنا چاہتا ہے لیکن اس میں کچھ وقت لگتا ہے، فواد خان

March 13, 2016

’’سلام ممبئی‘‘ میں ایرانیوں کا بہت پیار ملا، دیا مرزا

 بھارت، ایران کے اشتراک سے بننے والی فلم میں تجربہ منفرد ثابت ہوا،اداکارہ

March 13, 2016

کھیل کو جنگ نہیں سمجھنا چاہیے، رضا مراد

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بولنگ بہت اچھی ہے تاہم بیٹنگ درست کرنے کی اشد ضرورت ہے، رضامراد

March 13, 2016

نوآموز اداکارہ تارہ علی شاہ سیف علی خان کی کزن نکلیں

رشتے کی سیڑھی پربڑھنے کی قائل نہیں ہوں صلاحیتوں سے شناخت چاہتی ہوں،اداکارہ

March 12, 2016

انوشکا شرما ریسلنگ کی تربیت حاصل کریں گی

انوشکا ممبئی کے ایک ریسلنگ سینٹر میں چھ ہفتے تک زیر تربیت رہ کر مختلف داؤ پیچ سیکھیں گی، ذرائع

March 12, 2016

عمر رسیدہ اداکاراؤں کو بالی وڈ میں کردار نہیں ملتے،ہیما مالنی

ہیما مالنی 150سے زائد فلموں میں مختلف لازوال کرداروں کے ذریعے آج بھی اپنی الگ شناخت رکھتی ہیں

March 12, 2016

 روینہ ٹنڈن کا جنگلی حیات بچانے کے لیے وزیر اعظم مودی کو خط

 صنعتوں کے پھیلاؤ کے نام پر جنگلات کو ختم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،اداکارہ

March 12, 2016
42