تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل پر فلم ’’جیکی‘‘ کا ٹریلر

9ملین ڈالر لاگت سے بننے والی فلم 2 دسمبر کو ریلیز کی جائیگی۔

November 16, 2016

علی ظفر کو ’’ڈیئر زندگی‘‘ سے الگ نہیں کیا گیا، عالیہ بھٹ

فلم اسی طرح ریلیز ہوگی جیسے بنائی گئی ہے،اس میں تبدیلی کی باتیں مردہ بحث ہے

November 16, 2016

امریکا میں پاکستانی فلموں پر مبنی پہلا فیسٹیول 3 دسمبر کو شروع ہوگا

فیسٹیول میںلاہور سے آگے، ایکٹر ان لاء، 3 بہادر، دختربھی پیش کی جائیں گی

November 16, 2016

تمباکو نوشی چھوڑنے والا خان ہی کامیاب رہے گا،اکشے

تینوں خانز نے تمباکو نوشی نہ چھوڑی تو میں سب سے آگے رہوں گا، ’’کافی ود کرن‘‘ میں گفتگو

November 15, 2016

ہمایوں سعید اور حمزہ عباسی محصور پاکستانیوں کیلیے سرگرم

دونوں اداکاروں نے ’’فارگوٹن پیپل‘‘ کے تحت بنگلہ دیش میں محصورپاکستانیوں کے لیے فنڈریزنگ کی۔

November 15, 2016

بریڈ پٹ کے پاس انجلینا کی انتہائی اہم آڈیوریکارڈنگ کا انکشاف

ریکارڈنگ کوڈائنامائٹس ٹیپ کا نام دیدیاگیا،بریڈپٹ بچوں کی حوالگی کیس میں استعمال کرینگے

November 14, 2016

جان ابراہم کی فلم ’’فورس 2 ‘‘ بھی پاک بھارت کشیدگی کا شکار

فلم میںدونوں ممالک کے مابین جاری کشیدگی کو کچھ مناظر کے ذریعے پیش کیا گیاہے

November 12, 2016

کامیڈی فلم میں ٹرمپ کی اداکاری کی وڈیو منظر پرآگئی

1992میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’ہوم الون2‘‘ میں امریکی صدر نے مختصر کردارنبھایا تھا

November 11, 2016

لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی

رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے مگر اب لولیا وینٹر کی جگہ ایک اور اداکارہ نے لے لی ہے

November 11, 2016

سیف کی بیٹی سارا فلم انڈسٹری میں انٹری کیلیے تیار

زویا اختر نے رنویر کے ساتھ مرکزی کردار کے لیے سیف علی خان کی بیٹی سارا کو سائن کرنے جارہی ہیں۔

November 10, 2016
6