تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

فوٹو گرافر پر حملہ؛ نومی کیمبل کو 6 ماہ قید کی معطل سزا

سابق سپر ماڈل نے 6 ماہ کے دوران دوبارہ ایسا جرم کیا تو فوری طور پرجیل بھیج دیا جائے گا

August 3, 2015

بھومی پڈنیکر نے 4 ماہ میں 21 کلو وزن کم کرلیا

بھومیپیڈنیکر نے فلم ’’دم لگا کے ہیشا‘‘ میں اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق وزن 90کلو تک بڑھایا تھا۔

August 3, 2015

مادھوری سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

مادھوری نے فلم ’’ہم آپکے ہیں کون ‘‘ کے لیے 2کروڑ75 لاکھ 35 ہزار 729روپے وصول کیے

August 3, 2015

ہما قریشی ’’دی وائسرائے ہاؤس‘‘ میں رومانوی کردارنبھائیں گی

لارڈ ماؤنٹ بیڈن پربنائی جانے والی فلم میں نصیرالدین شاہ ’’ قائد اعظم‘‘ اور سیف ’’ جواہر لال نہرو‘‘کا کردار نبھائیں گے

August 1, 2015

کنگنا نے’’رنگون‘‘ کیلیے تلواربازی اورگھڑ سواری سیکھیں گی

اداکارہ نے نیویارک میں تین ماہ قیام کے دوران بیلے رقص سیکھا

July 29, 2015

سدھارت ملہوترا نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہرکردی

فواد کے ذریعے پاکستان کے تاریخی مقامات کے متعلق بہت کچھ معلوم ہوچکا ہے، ان مقامات کو دیکھنے کی طلب بڑھ گئی ہے،سدھارتھ

July 29, 2015

جیکولین فرنینڈس’’ ڈیشوم‘‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گی

جان ابراہم اور ورون دھون کے ساتھ ایکشن مناظر شوٹ کرانے کے لیے سخت ایکسرسائز کرکے خود کو انتہائی فٹ بنالیاہے ،اداکارہ

July 28, 2015

امیتابھ اپنی نواسی کے پیانو بجانے کی صلاحیت سے متاثر ہو گئے

فیملی کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے اس لئے سیاحت کے لیے ہمیشہ ان کوساتھ لے کر جاتا ہوں، امیتابھ

July 28, 2015

ہٹ اینڈرن کیس؛سلمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

بینچ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔

July 28, 2015

عالیہ بھٹ کی چھٹی، سوناکشی سنہا نے شاد علی کی فلم حاصل کرلی

شاد علی نے دو ماہ قبل عالیہ بھٹ اور ورون دھون کو تامل فلم کے ہندی ری میک کے لیے سائن کیا تھا

July 27, 2015
73