تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

سلمان ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ سب سے پہلے شاہ رخ کو دکھائیں گے

بالی ووڈ کے دونوں حریف خانز شاہ رخ اور سلمان خان کی ناراضی اب دوستی میں بدل چکی ہے

July 6, 2015

شلپا شیٹھی نے امریکی ٹی وی شو میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ڈرامے میں کام کرنا چاہتی تھیں مگر شوٹنگ کے لیے درکار تاریخیں نہیں دے سکتی تھیں،ذرائع

July 2, 2015

ابھیشک کی پروڈیوسربنٹی والیا سے لڑائی، رنبیر کپور نے صلح کروا دی

دونوں میں تنازع خیراتی فٹ بال میچ کے دوران ہوا ،بھارتی میڈیا

July 2, 2015

 امیتابھ ’’بیلاسیشی‘‘ کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ نظر آئیں گے

بگ بی بنگالی فلم "بیلا سیشی "کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

July 2, 2015

دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا انداز سیکھ لیا

کاجل کے انداز سے آنکھیں اور بھی خوبصورت دکھائی دیتی ہیں،دپیکا

July 2, 2015

انوشکا حادثاتی طور پر پروڈیوسر بنی میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں: کرینہ کپور

انوشکا نے خود کو فلم اندسٹری میں اداکارہ کے طور پر زندہ رکھنے کے لیے پروڈکشن شروع کی جس میں وہ کامیاب بھی رہی ہے

July 1, 2015

امیتابھ اورسلمان سب سے زیادہ پیسے کمانے والی 100 شخصیات میں شامل

فوربزمیگزین کی فہرست میں امیتابھ اورسلمان 33ملین کے ساتھ 71ویں جب کہ اکشےساڑھے 32 ملین ڈالر کے ساتھ 76 ویں نمبر پر ہیں

June 30, 2015

ہندی فلموں میں پنجابی گانے ضروری ہیں، میکا سنگھ

پنجابی موسیقی کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اب یہ بالی ووڈ فلم کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے، میکا سنکھ

June 30, 2015

سوناکشی نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا

بچپن سے ہی ڈھول بجانے کی خواہش تھی اور اسے سیکھنا چاہتی تھی مگر کبھی موقع نہیں ملا، سوناکشی

June 30, 2015

ساس مجھے گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں، کرینہ کپور

اپنی ساس سے بہت متاثر ہوں جنہوں نے شادی کے بعد اپنی گھریلو اور فنی زندگی میں ایک توازن قائم رکھا، کرینہ کپور

June 30, 2015
76