تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

کردار جاندار ہوا تو بڑے بجٹ کی فلم میں کام کروں گی، ریچا چڈا

ہر ماہ بڑے بینرز کی طرف سے فلموں کی آفرزہوتی ہیں مگر کردار اہم نہ ہونے پر انکار کردیتی ہوں، ریچا چڈا

June 29, 2015

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہوگا

فلم جذبہ کا ٹریلر 15اگست کو بھارت کا یوم آزادی ہے پر جاری کیا جائے گا

June 29, 2015

ہالی ووڈ کامیڈین رسل برانڈ بھی دپیکا کے پرستار نکلے

بھارت میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، دپیکا کا ساتھ مل جائے تو کیا ہی کہنے،رسل برانڈ

June 29, 2015

آشا بھوسلے بالی ووڈ کی بہترین پلے بیک گلوکارہ قرار

۔ بالی ووڈ گلوکارہ ثریا گھوسال 7ویں اور سونو نگم14ویں پوزیشن پر آئے ہیں ۔

June 27, 2015

پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

مجھے بچپن سے ہی تربیت دی گئی ہے کہ جو حق اور سچ ہو اس پر اڑ جاؤ اس لئے میں ایسا ہی کرتی ہوں،شبانہ عظمی

June 25, 2015

کترینہ کیف’’کنگ فویو گا‘‘ میں جیکی چن کی ہیروئن بنیں گی

جیکی چن فلم میں ایسے اسٹنٹس کا مظاہرہ کریں گے جو اس سے پہلے انھوں نے کبھی کسی فلم میں نہیں دکھائے

June 24, 2015

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

وقت کے ساتھ ساتھ فلموں کے انتخاب کے معاملے میں سخت ہوگئی ہوں، تمنا بھاٹیہ

June 23, 2015

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کردی

28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں

June 23, 2015

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ اور چینی سینما کے اشتراک سے 65 ملین ڈالر سے بنائی گئی فلم 4 ستمبر کو ریلیز ہوگی

June 22, 2015

فواد خان کی سیریل ’’آجا سجنا ملیے جلیے‘‘ بھارتی ٹی وی پر بھی دکھائی جائے گی

پاکستانی اداکار فواد خان ان دنوں بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف ہیں

June 22, 2015
77