تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

3دن میں25 ملین ڈالرکمائی’’دی اکاؤنٹنٹ‘‘ باکس آفس پرچھاگئی

’’دی گرل آن دا ٹرین ‘‘ 11.97 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ اس ہفتے تیسرے نمبر پر آگئی ہے ۔

October 18, 2016

ممبئی؛ فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم کی نمائش کیخلاف مقدمہ

فیسٹیول میں ’’جاگو ہوا سویرا‘‘کی اسکریننگ ہوئی توہال کے باہر احتجاج کرینگے ،پرتھوی ماسک

October 17, 2016

لیونارڈو سے اقوام متحدہ کے سفیرکاعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

اداکار کے ملائشین اسٹیٹ فنڈ فراڈ میں ملوث دو افراد سے تعلقات ہیں ،رین فوریسٹ

October 17, 2016

برطانیہ میں بغیر ڈرائیور گاڑی کا آزمائشی سفر کامیاب

دو دروازوں والی اس چھوٹی سی کار جسے آکسفورڈ یونیورسٹی کے روبوٹک ڈیپارٹمنٹ نے بنایا ہے

October 12, 2016

ایف بی آئی نے بریڈپٹ کیخلاف کارروائی سے انکار کردیا

اداکار کے اپنے بچوں کے ساتھ مبینہ برے رویے کا کوئی کیس نہیں بنتا،تحقیقاتی ایجنسی

October 11, 2016

بھارت میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ بھی منسوخ

موجودہ سیاسی منظرنامے میں پاکستانی فنکاروں کومدعو کرنا دانشمندی نہیں ہوگی، آرگنائزر

October 10, 2016

انتہا پسند ہندوؤں کا پاکستانی اداکاروں کی فلموں کو اجازت دینے سے انکار

امپپا وفد کی ایم این ایس کی سربراہ سے ملاقات، رئیس اور اے دل ہے مشکل کوریلیز کی اجازت دینے کاکہا

October 8, 2016

پاکستان کی سب سے کم عمر ستار نواز رتیکا

رتیکا کو میوزک سیکھنے کا سلیقہ ہے اور اس کے خون میں موسیقی ہے، استاد رئیس خان

October 8, 2016

بریڈ پٹ کی طلاق کے بعد پہلی مرتبہ اپنے بچوں کے ساتھ ملاقات

بریڈ پٹ نے انجلینا جولی کی طرف سے طلاق کا دعویٰ دائر کرنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے بچوں کے ساتھ ملاقات کی

October 8, 2016

پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

بینائی سے محروم خواتین نے ریمپ پر ماڈلنگ کی اور شو کو چار چاند لگائے

October 8, 2016
9