- بھارت کی چار ریاستوں کے انتخابی نتائج: بی جے پی نے 3 میں میدان مارلیا
- غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، نگراں وزیراعظم
- اسرائیل غزہ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے، امریکا
- پاکستانی اسکول نے کوپ 28 کانفرنس میں ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا
- مستقبل میں ملکی ضروریات کیلئے پانی کی دستیابی بڑا چیلنج ہے، نگراں وزیراعظم
- سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف
- کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار
- حافظ نعیم کا پولیس افسران کے جرائم میں ملوث ہونے پر سخت اظہار تشویش
- کراچی؛ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر آف لوڈ
- امریکا میں خوبصورت جزیرہ صرف 25 لاکھ ڈالرز میں برائے فروخت
- 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد ہڈیوں کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے
- فضائی آلودگی کے سبب 51 لاکھ سے زائد اضافی اموات کا انکشاف
- پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
- امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج
- لاہور؛ کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان کا خاتون پرڈنڈوں سے تشدد
- پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں کئی تقاضے ادھورے رہ گئے، متعدد قانونی خامیاں موجود
- عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف
- پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی
- ٹریفک پولیس پنجاب کا ریکارڈ، ایک دن میں 74 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری
- فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی

اے ایف پی

بغداد میں امریکی ایئربیس اور سفارت خانے پر راکٹ حملے
راکٹ ایئربیس کے اندر آگرے جہاں امریکی فوجیوں کی بڑی تعداد موجود ہے

4 روزہ ٹیسٹ: انگلینڈ نے تجویز کی حمایت کردی
اس کے حق میں ہیں، پلیئرز پر کام کے بے تحاشا بوجھ میں کچھ کمی ہوگی، ای سی بی

ڈوپلیسی ’ بگ تھری ‘ کیخلاف پھٹ پڑے
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 3 بڑے ممالک کے حوالے سے کیا ہورہا ہے، ڈوپلیسی

سچن ٹنڈولکر کو بیٹنگ میں بہتری کیلیے مشورہ دینے والا ہوٹل ورکر مل گیا
ہوٹل نے اس شخص کو ڈھونڈ نکالنے کا اعلان کیا جو ویٹر نہیں بلکہ ایک سیکیورٹی اسٹاف ممبر اور ان کا نام گروپرساد ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیرآخری مراحل میں داخل
اسٹیڈیم میں 70 کارپوریٹ باکسز، 4 ڈریسنگ رومز، کلب ہاؤس اور اولمپک سائز کا سوئمنگ پول بھی بنے گا

ڈیوس کپ:پاکستان کا سفرایشیا اوشیانا تک محدود، بھارت ورلڈ گروپ میں داخل
46 سالہ لینڈر پیس نے ہم وطن جیون نیڈوچیزیان کے ہمراہ پاکستانی جوڑی شعیب اور حذیفہ پر 6-1 اور 6-3 سے غلبہ پالیا۔

پرتشدد ہنگامے؛ عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان، آرمی کمانڈر برطرف
مذہبی رہنما آیت اللہ علی السیستانی کا خطاب بڑی فکرمندی سے سنا ہے اورجواب میں مستعفی ہونے کافیصلہ کیاہے،عادل عبدالمہدی

بچوں کی توجہ اسمارٹ فون سے ہٹانے کے لیے چوزوں کی تقسیم
بچوں کو اسمارٹ فون سے دور رکھنے کے لیے انڈونیشیا میں چوزے تقسیم کیے گئے ہیں

ہالینڈ میں شاتم رسول گیرٹ ولڈرز کے قتل کے منصوبے پر پاکستانی نوجوان کو 10 سال قید
اسلام دشمن سیاستدان گیرٹ ولڈرز گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا سرغنہ ہے

ذہنی مسائل سے دوچار آسٹریلوی کرکٹرز کی فہرست طویل، پوکووسکی بھی شامل
ہم ول پوکووسکی کو سراہتے ہیں کہ انھوں نے اپنی دماغی کیفیت سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا، ہم ان کے ساتھ ہیں، بین اولیور