تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

مزید 3 فارماسیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان سے کاروبار بند کرنے کی تیاری شروع کردی

15کے لگ بھگ مقامی ادویہ ساز کمپنیاں بھی کاروبار ترک کرنے پر غور کررہی ہیں، ذرائع

February 2, 2023

عوام پر بوجھ بڑھائے بغیر 1500 ارب کی اضافی ٹیکس وصولی ممکن، پاکستان بزنس کونسل

ہول سیل،ریٹیل، پراپرٹی سے وفاق1230ارب،صوبے زراعت اور پراپرٹی ٹیکس سے 288 ارب کے محصولات اکٹھے کرسکتے ہیں

February 2, 2023

شپنگ ایجنٹ نے 500 کنٹینرز غائب کر دیے

اراکین اس قسم کے جعلی شپرز سے ہوشیار رہیں، پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن

February 1, 2023

ایل سیز نہ کھلنے سے جوٹ ملوں کو خام مال ملنا بند، درآمدی گندم کی ترسیل رکنے کا خدشہ

پاکستان جوٹ ملز ایسوسی ایشن نے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا، بنگلہ دیش سے درآمد خام مال کی ایل سیز کھولنے کا مطالبہ

January 24, 2023

بجلی تعطل کے بعد ملک بھر میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس تاحال متاثر

بجلی مکمل بحال نہ ہوئی تو ٹیلی کام اور انٹرنیٹ برانڈ بینڈ کا ملک گیر نیٹ ورک بیٹھنے کا خدشہ ہے

January 24, 2023

ڈالر کی قلت؛ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کا پاکستان میں کام معطل کرنے پر غور

غیرملکی شپنگ کمپنیوں کی خدمات معطل ہونے سے پاکستان کی برآمدات بند ہوجائیں گی، شپنگ ایجنٹس کا اداروں کو خط

January 21, 2023

پرزہ جات کی ایل سیز منظوری میں تاخیر سے بجلی پیداوار میں کمی کا خدشہ

ترجیحاً اجازت کے باوجود شعبہ توانائی کی درآمدات کی ایل سی منظور نہیں ہورہیں، ایس ای سی ایم سی کا متعلقہ حکام کو خط

January 21, 2023

وزارت پٹرولیم کی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید

پی ایس او اور تیل کی ترسیل کرنے والی دیگر کمپنیوں کے پاس پٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، اعلامیہ

January 20, 2023

مشینری کی ایل سی نہ کھلنے سے تھر پاور پلانٹ سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ

کوئلہ نہ ہونے پر بجلی کی مقامی پیداوار بند ہوجائے گی اور سسٹم میں 2500 میگا واٹ بجلی کی مزید کمی ہوجائے گی

January 20, 2023

پاکستانی ایکسپورٹرز نے 50 کروڑ ڈالر کے آرڈر حاصل کرلیے، ہیم ٹیکسٹائل

ہیم ٹیکسٹل نمائش میں پاکستان کے لیے نئے امکانات روشن

January 14, 2023
10