تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

ایم کیوایم کا کل کراچی جلسے کے بعد نیا سفر شروع کرنے کا فیصلہ

تجسس قائم رہے تواچھا ہوگا،کئی کامیابیاں عوام کے سامنے لائیں گے ، فاروق ستار کی گفتگو

March 17, 2016

مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور

نئی لیگل ایڈکمیٹی بناکرجیلوں میں قیدکارکنوں کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ

March 16, 2016

متحدہ جمعے کو سیاسی طاقت کا بھرپورمظاہرہ کرے گی

یوم تاسیس پر جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان، اہم شخصیات کی متحدہ میں شمولیت متوقع

March 15, 2016

مصطفی کمال کو عمران خان جیسی سیاسی پالیسی اختیار نہ کرنے کامشورہ

مصطفی کمال اورانیس قائم خانی کل پیر یا منگل کوایک اوراہم کانفرنس کرسکتے ہیں، ذرائع

March 13, 2016

پی ٹی آئی سندھ کے کئی اہم رہنما مصطفی کمال کی مجوزہ جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں

عمران خان سے سندھ میں پارٹی امورسے عدم دلچسپی اورخیبر پختونخوا سمیت پنجاب میں زیادہ وقت دینے پربھی شکوہ کیاگیا، ذرائع

March 10, 2016

مصطفی کمال اورانیس قائمخانی میں پارٹی پرچم پرمشاورت جاری

پاکستان کے جھنڈے کواپنے گھرمیں لگانے سے کوئی نہیں روک سکتا، مصطفی کمال

March 6, 2016

فضل الرحمن نے متحدہ اور ن لیگ میں ثالثی کرانے سے انکار کر دیا

دوبارہ اگر ثالثی کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا اور مذاکرات کے لیے کہا گیا تو میں معافی طلب کروں گا، فضل الرحمان

March 3, 2016

قائد متحدہ پر پابندی؛ دھرنے اورلانگ مارچ پرغورشروع

 آج پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا،اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹرزاحتجاج ریکارڈ کرائینگے

February 25, 2016

متحدہ نے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے پر غور شروع کردیا

ایم کیو ایم کی قیادت اس بات پر غورکر رہی ہے کہ عوامی مینڈٹ حاصل ہونے کے باوجود ہماری شنوائی نہیں ہو رہی،متحدہ ذرائع

February 20, 2016

تحریک انصاف کا وفاق کیخلاف ملک گیراحتجاجی تحریک چلانے کا لائحہ عمل طے

ہ پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے،اسد عمر

February 10, 2016
5