US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بقول کنگنا بھلے اس لوشن کی پیداوار قانونی ہو مگر یہ رنگ صاف کردے گا اس کی کوئی ضمانت تو نہیں۔
آئی ای ڈیز ایسی اشیا کی شکل میں بنائے جاتے ہیں جنھیں دیکھ کے بظاہر شبہہ نہیں ہوتا کہ یہ بھی جان لیوا ہو سکتے ہیں
ہماری علمی پسماندگی نے ہمیں ترقی یافتہ قوموں کی سیاسی اور اقتصادی غلامی کی گرفت میں دے دیا ہے
فاٹا میں حقیقی اصلاحات مستقبلِ قریب میں ہوتی نظر نہیں آتیں کیونکہ فاٹا کی پسماندگی اور جغرافیہ اربوں روپے کی صنعت ہے
کشمیر کو اقوامِ متحدہ میں لے جانا وہ رسہ ہے جو بھارت نے گھبرا کے اپنے گلے میں خود ڈالا
نہرو مسئلہ کشمیر خود اقوامِ متحدہ کے روبرو لے گئے تھے
بلوچستان کامسئلہ سیاسی وانسانی ضرورہےمگراس کا کشمیرسےموازنہ بھی لفظی جنگ میں برتی جانےوالی بددیانتی کی اعلیٰ مثال ہے
کوئٹہ سانحے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محمود اچکزئی سمیت کچھ افراد ایجنسیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ڈال رہے ہیں
سعودی قیادت میں قائم جنگی اتحاد کی کاروائیوں سےپہلےیعنی ڈیڑھ برس قبل یمن کی آدھی آبادی خطِ غربت تلےزندگی کاٹ رہی تھی
جب روم نیا نیا عیسائی ہوا تو اسے عسکری اعتبار سے زوال پذیر یونان کی ’’مشرکانہ و بت پرست تہذیب ‘‘سے نفرت ہونا شروع ہوئی