تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب احمد خانزادہ

ہر سانحے اور المیے کے بعد

ج ہر پاکستانی اپنے گلے میں بربادیوں کا طوق پہنے اپنےآپ کو پیٹ رہا ہےاپنا جنازہ اپنےکندھوں پراٹھائے اٹھائے پھر رہا ہے۔

December 19, 2014

جھوٹ پیستی چکیاں

جس لمحےتم نے جنم لیا،انھوں نےتمہارےچارسوایسی چکیاں لگا دی ہیں جوجھوٹ پیستی ہیں،ایسےجھوٹ جوتمہارےساتھ زندگی بھررہ سکیں۔

December 16, 2014

مسائل کو بھو کا رکھو !

کامیابیاں عظیم لوگوں کے بغیر ناممکن ہیں اور عظیم لوگ وہ ہیں جو عظیم بننے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔

December 13, 2014

امن ہمارے اندر ہے

پوری دنیامیں سترہویں صدی میں یہ خیال ابھرا کہ انسان آزاد پیدا ہوتاہےلیکن اسےہرجگہ پابندیوں کی زنجیروں میں جکڑاجاتاہے۔

December 10, 2014

کہانی ابھی تک جاری ہے

حالات ہماری بربادی کے ذمے دار نہیں ہیں بلکہ ہم اپنی بربادی کے خود ذمے دار ہیں۔

December 6, 2014

روٹی

قدیم زمانے میں جب انسان غاروں میں بستے تھے تو انھیں غذائی قلت کا بہت کم سامنا کر نا پڑتا تھا۔

December 2, 2014

بتائو علم اور عقل کیا کرے

اگر ہم نے سچائی کے صابن سے اپنے آپ کو صاف نہیں کیا تو ہمارے جھوٹ کی بدبو ہمیں پاگل کر دے گی۔

November 29, 2014

یہ چند بیوقوفوں کا ٹولہ ہے

اگر آپ کامیاب افسانہ نگار بننا چاہتے ہیں تو آپ کو لوگوں سے محبت کرنا پڑے گی۔

November 26, 2014

ان سے خبردار رہیے

جارج برنارڈ شا نے کہا تھا کہ سب سے بڑی بدی اور سب سے گھناؤنا جرم افلاس ہے اس لیے اٹھو اور میرے ملک کےغریبوں کو جگا دو۔

November 22, 2014

ہم حالات کے مارے نہیں

دنیا کے تمام جمہوری اور ترقی یافتہ ممالک کی خوشحالی ، استحکام اور ترقی کی وجہ نظام ضرور ہے۔

November 19, 2014
69